پشاور: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد

اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس،ریلوے حکام نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دہشت گرد ضلع خیبر کے پہاڑوں سے داخل ہوئے تھے۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 3خودکش جیکٹس، 2 پستول، 2 ہینڈ گرینڈ، 3 شارٹ مشین گن، واکی ٹاکی سیٹ، 2 چاقو اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا ثناءاللہ عباسی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے اور قبائلی اضلاع میں عوام کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی پشاور کے لیے نظرثانی شدہ فنڈز بھی کم پڑ گئےپشاور (ویب ڈیسک) پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لیے نظر ثانی شدہ فنڈز بھی کم Astaghfirullah KPK government ny bhtt loota hy corruption ma no1 province bn gia hy afsOos ki bat hy k tbdeeli ny kch tbdeel nhi kiaa blky izafa kia hy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کے سی ای او ایک بھارتی نژاد شخص کے ہاتھوں ہراساں - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے پرانے سینما گھر آج کس حال میں ہیں؟پاکستان میں روایتی سینما گھروں میں لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ان سینماؤں کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے۔ اس لیے کچھ عرصے سے یہ سینما منہدم کیے جا رہے ہیں۔ پشاور میں چند سالوں میں اٹھارہ سینما ہال منہدم کر کے وہاں شاپنگ پلازے تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں دیکھیے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور زلمی مشکل میں، 202رنز کے تعاقب میں آدھی ٹیم آؤٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے اجلاسوں میں بھرپورحمایت پر چینی حکومت سے اظہار تشکرمشیرخزانہ کا ایف اے ٹی ایف کے اجلاسوں میں بھرپورحمایت پر چینی حکومت سے اظہار تشکر a_hafeezshaikh FATF Meetings ChineseGovernment Support pid_gov MoIB_Official CoronaVIrus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »