عالمی بینک پاکستان کے ماحولیاتی نظام کیلیے 188 ملین ڈالر دینے کا خواہاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ رقم پہلے سے موجود نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کو فراہم کی جائے گی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے 188 ملین ڈالر فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کے ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے 188 ملین ڈالر فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ۔ ترجمان این ڈی آر ایم ایف کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک بھی این ڈی آر ایم ایف کے ذریعے مختلف منصوبوں کو مالی معاونت فراہم کررہا ہے، ورلڈ بینک دس ارب درخت سونامی جیسے وسیع منصوبوں کی مالی اعانت کرے گا، ورلڈ بینک ری چارج پاکستان، ای وہیکلز، میرین لائف اینڈ بلیو اکانومی اور ماحولیاتی سیاحت پر بھی توجہ مرکوز کرے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ بینک کی خواہش سے وزیر اعظم کے مقاصد پر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا اعتماد ظاہر ہوتا ہے، گرانٹس کے ذریعے صوبائی حکومتوں اور دوسرے شراکت داروں کو رقم فراہم کریں گے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک نے ہائیڈرو میٹ پروجیکٹ سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں اور غیر سرکاری تنظیموں سے مشاورت کی ہے، عالمی بینک اب ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے ہائیڈرو میٹ پروجیکٹ کے فنڈز استعمال کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

100

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینکپاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینک Pakistan WorldBank Roads Travel Safety Investment pid_gov WorldBank
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینکپاکستان میں سڑک کے سفر میں تحفظ کیلئے 5.15ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے:عالمی بینک WorldBank
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی فضائی سفر میں 2008 کے بعد پہلی بار کمی، عالمی آمدنی میں 29 ارب 30 کروڑ ڈالر کی کمیعالمی فضائی سفر میں 2008 کے بعد پہلی بار کمی، عالمی آمدنی میں 29 ارب 30 کروڑ ڈالر کی کمی GlobalAirlineIndustry Reduced GlobalTraffic Crisis CoronaVirus GlobalRevenue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:سروں پر موجود 75 پائن ایپل تیز دھار تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائمبھارت:سروں پر موجود 75 پائن ایپل تیز دھار تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائم India 75Pineapples 29Seconds Cut Record
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، روس عالمی اصولوں کی پاس داری نہیں کر رہے: ملیحہ لودھیامریکا، روس عالمی اصولوں کی پاس داری نہیں کر رہے: ملیحہ لودھی MaleehaLodhi US Russia GlobalPrinciples Afghanistan LodhiMaleeha pid_gov MoIB_Official UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو3.3 فیصد تک رہے گی، آئی ایم ایفرواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو3.3 فیصد تک رہے گی، آئی ایم ایف IMF GlobalEconomy Growth Percent IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »