امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچے آگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف نیچے آگیا US JoeBiden Survey Popularity Detail News👇

ہے، 60 فیصد امریکی صدر کی پالیسیوں سے ناخوش ہیں۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں صرف چند ہفتے ہی باقی ہیں تاہم اس سے قبل ہی ہے اور 60 فیصد امریکی ان کی پالیسیوں سے نالاں ہیں۔ایک سروے میں 40 فیصد امریکی شہریوں نے ہی جو

بائیڈن کی کارکردی کو سراہا اور اسے امریکا کے مفاد میں قرار دیا ہے جب کہ 60 فیصد امریکی نے صدر کی کارکردگی پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ملک کی اکثریت بڑھتی مہنگائی، معیشت اور سرحدی معاملات سے متعلق صدر بائیڈن کی پالیسیوں سے ناخوش دکھائی دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے جوبائیڈنایران میں جاری مظاہروں پر امریکی صدر جو بائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا، امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر JoeBiden POTUS اتنا ہی خواتین کے خیر خواہ ہو تو فلسطین اور کشمیر میں بھی خواتین ہیں عافیہ صدیقی آپکی جیل میں بھی ہے وہ بھی خاتون ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا اوپیک پلس کے فیصلے پر اظہار تشویشامریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیداوار کم کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: OpecPlus JoeBiden DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی علالت، علاج کیلیے بیرونِ ملک فوری منتقلی کا امکان مسترد - ایکسپریس اردودبئی سے آئے ڈاکٹر کی تین رکنی ٹیم نے سابق صدر کی صحت کا جائزہ لیا اور علاج پر اطمینان کا اظہار کیا، ذرائع کاش ساری زندگی کمایا گیا مال حرام زندگی کے آخری ایام خوشگوار بنادیتے یا کچھ زندگی اور بڑھا سکتے تو بھی بری نہی تھی یہ حرام کمائی واقعی انسان خسارے میں ہے ذرداری پاکستان میں ہی مرنا چاہتا ہے۔ اے اللہ اگر اس کی یہ خواہش ہے تو پوری فرما دے ۔آمین۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک اپنی پرانی پیشکش پر ٹوئٹر خریدنے کو تیارنیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کی اپنی پیشکش پر آگے بڑھنے کا سوچ رہے ہیں.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کایوکرین کوفوجی سازوسامان کا نیا پیکج مہیا کرنے کا اعلانامریکی صدر کایوکرین کوفوجی سازوسامان کا نیا پیکج مہیا کرنے کا اعلان Ukraine USA JoeBiden Weapons RussiaUkraineWar Russia USPresident POTUS MFA_Ukraine KremlinRussia_E mfa_russia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایوان صدر کی خفیہ ملاقات میں عمران نے این آر او مانگا، نہیں ملا تو تنقید شروع کردی: مریمعمران خان نے نیوٹرل لفظ کو گالی اس لیے بنایا نیپیز بدلنے سے انکار کردیا گيا تھا، نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے: لیگی نائب صدر کی پریس کانفرنس Allah tum 2no ko such bolne ki himat de Y aurat kon hai yaar face se hi bade chor lagti hai وہ عمران خان ہے بھڑوا اور بھگوڑا نوازا نہیں ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »