آصف زرداری کی علالت، علاج کیلیے بیرونِ ملک فوری منتقلی کا امکان مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا دبئی سے آنے والی ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے معائنہ کیا اور اُن کی بیرونِ ملک منتقلی کے امکان کو فی الوقت مسترد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں غیر ملکی ڈاکٹروں نے اُن کی صحت کا معائنہ کیا اور فیصلہ کیا کہ آصف زرداری کا علاج بیماری کی تشخیص کے بعد درست سمت میں جاری ہے اور فی الحال انہیں بیرون ملک علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ دبئی سے آنے والی ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم کے معائنے کے موقع پر آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں، غیر ملکی ڈاکٹروں نے سابق صدر کےکچھ ٹیسٹ کیے ہیں ان کی طبعیت تاحال ناساز ہے۔دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کرنے کی بھی تیاری کی جارہی ہے۔ ڈاکٹرز نے آصف زرداری کی بیرون ملک منتقلی کے لیے فیملی کے افراد سے صلاح مشورہ کیا ہے اور ڈاکٹروں کے مشورے سے انہیں ایئر ایمبولینس پر یو اے ای منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر مملکت کو بیرون ملک...

اُدھر وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی آمد کے فوری بعد انہوں نے اسپتال جاکر اپنے والد آصف زرداری کی عیادت کی اور ڈاکٹرز سے ان کی صحت سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ ڈاکٹر عاصم نے انہیں آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذرداری پاکستان میں ہی مرنا چاہتا ہے۔ اے اللہ اگر اس کی یہ خواہش ہے تو پوری فرما دے ۔آمین۔

کاش ساری زندگی کمایا گیا مال حرام زندگی کے آخری ایام خوشگوار بنادیتے یا کچھ زندگی اور بڑھا سکتے تو بھی بری نہی تھی یہ حرام کمائی واقعی انسان خسارے میں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کردیا گیا - ایکسپریس اردومریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی گئی، جلد بیرون ملک روانگی کا امکان پاسپورٹ واپس مل گیا اب علاج کروا سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 12 ربیع الاول کے فوری بعد آزادی مارچ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم عمران خان نے دونوں صوبوں کے عہدیداروں کوتیار رہنے کی ہدایت کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، بیرون ملک منتقلی پر غورآصف زرداری کی طبیعت ناساز، بیرون ملک منتقلی پر غور ARYNewsUrdu AsifAliZardari ye kota kb mery ga? ایک اور چور اور لٹیرا ملک سے بھاگ رہا ہے چور نے باہر جا کر ٹھیک ہوجانا ہے پاکستان میں ڈاکڑر نہی ہے چو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عاصم نے آصف زرداری کے پھیپھڑے میں انفیکشن کے علاج کی تصدیق کردیآصف زرداری کے اسپتال میں تمام ضروری ٹیسٹ کیے گئے، سابق صدر ڈاکٹروں کی ہدایت پر چہل قدمی بھی کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: asifZardari PPP DailyJang Inshallah Allah pak khariat krsi inshallah Allah pak salmat rakya apko Seth dya hyn Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا دبئی سے آئی ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیاآصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، دبئی سے آنے والے ڈاکٹروں کی ٹیم ماہرین امراض سینہ پر مشتمل ہے۔ تفصیلات جانیے: asifZardari PPP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کیلئے معالجین کراچی پہنچ گئےکراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے علاج کے لیے بیرون ملک سے ماہر ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔خصوصی طیارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »