امریکی سیاہ فام فٹبالر نے کمسن بچے کی زندگی بچالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سیاہ فام فٹبالر نے کمسن بچے کی زندگی بچالی ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکا کے سیاہ فام فٹبالر نے آگ سے بچنے کے لیے تیسری منزل سے گرنے والے کمسن بچے کو کیچ کر کے اُس کی جان بچالی۔

دی سن کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں بچہ بالکونی میں کھڑا ہوکر مدد کے لیے پکار رہا تھا۔ آگ کی شدت بچے سے برداشت نہ ہوئی تو اُس نے بالکونی سے نیچے چھلانگ لگائی جسے دیکھ کر امریکی فٹبالر پلک چھپکتے فوراً وہاں پہنچے اور پھر بچے کو کیچ کیا۔واشنگٹن پوسٹ کیکے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مشی گن میں واقع کالازامو سینٹرل ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں معروف فٹبال فلپ بلینکس پہنچے اور انہوں نے بچے کو بچایا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے قبل بلینکس نے آگ میں پھنسے بچوں کو بچایا تھا، واقعے میں ماں اور ایک بچے کی ہلاکت ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانگھڑ، کنویں میں ماں سمیت 2 بچے ڈوب کر جاں بحقسانگھڑ، کنویں میں ماں سمیت 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوابشاہ: زہریلا کھانا،ایک گھر کے دو بچے جاں بحق،پانچ کی حالت تشویشناکنوابشاہ: زہریلا کھانا،ایک گھر کے دو بچے جاں بحق،پانچ کی حالت تشویشناک NawabShah Family PoisonousFood Children Hospitalized Deaths CriticalCondition SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹ ویزہ میں کی جانےوالی تبدیلی عارضی ہے،امریکی محکمہ خارجہاسٹوڈنٹ ویزہ میں کی جانےوالی تبدیلی عارضی ہے،امریکی محکمہ خارجہ پڑھیے yasirsilat کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا امریکی جیلوں میں گھس گیا کتنے قیدی ہلاک کرڈالے؟ تشویشناک خبرٹیکساس(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں ہزاروں قیمتی جانیں نگلنا والا کورونا وائرس اب جیلوں میں بھی گھس گیا ہے جہاں اس کی وجہ سے چند دنوں میں درجنوں قیدی ہلاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب میں امریکی صدر سے متعلق سنگین انکشافاتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں انھیں جھوٹا اور خود پسند شخص قرار دیا ہے۔میری ٹرمپ کی کتاب کا عنوان 'بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی' جب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ پر روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کا تجربہترکی کا امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ پر روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کا تجربہ Turkey US FighterJets Russia S400 Aircraft MissileSystems Tested AirDefenseSystems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »