سانگھڑ، کنویں میں ماں سمیت 2 بچے ڈوب کر جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانگھڑ، کنویں میں ماں سمیت 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ARYNewsUrdu

رپورٹ کے مطابق گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں کنویں سے نکالیں بعدازاں سنجھورو پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیں۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں گھوڑا باری کے ساحلی گاؤں حاجی اسماعیل جت کے رہائشی تین خواتین سمیت 2 بچے دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ رواں سال فروری میں بلوچستان کے ضلع بولان میں ندی میں نہاتے ہوئے دو سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے، ڈوبنے والے افراد کا تعلق کوئٹہ سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ: نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب کر جاں بحقشیخوپورہ: نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب کر جاں بحق Sheikhupura Canal Swimming Drowned YoungMan Die OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحقکراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق Karachi Rain HeavyRain Death Injured Children People MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955 MediaCellPPP ImranIsmailPTI zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناسے4762 اموات، 2لاکھ31ہزار818 متاثرپاکستان میں کوروناسے4762 اموات، 2لاکھ31ہزار818 متاثر Read News Pakistan Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 17 ہلاکتیں، 801 نئے کیسز رپورٹملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4808
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »