کراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طوفانی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق Karachi Rain HeavyRain Death Injured Children People MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955 MediaCellPPP ImranIsmailPTI zartajgulwazir

ہوگئے۔شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش نے ہی انتظامی دعوؤں کا پول کھول دیا۔کورنگی ابراہیم حیدری میں دو مختلف مقامات پر دیواریں اور چھتیں گرنے سے 3 مزدور اور دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ ملیرشمسی سوسائٹی کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے تین سالہ بچی عیشہ جاں بحق ہو گئی۔دوسری جانب لیاقت آباد انگارہ گوٹھ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔ تیز ہوا?ں کے سبب گھر کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں۔اورنگی مومن آباد اور کیماڑی میں کرنٹ لگنے سے 7 سالہ محمد اور 15 سالہ عثمان لقمہ اجل بن...

ہوتے ہی کراچی میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، جس کی وجہ سے کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔کراچی میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے نیوکراچی، نارتھ کراچی، لیاقت آباد، اورنگی ٹاوَن، لیاری، بلدیہ، کیماڑی، کورنگی اور لانڈھی کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی شدید متاثر ہوگئی۔کراچی میں بارش سے ایئر پورٹ شاہراہ فیصل، لال کوٹھی، ٹیپوسلطان، کارساز، ٹاور، شاہین کمپلیکس کے اطراف پانی جمع ہو گیا۔پی آئی ڈی سی، ایم آر کیانی روڈ، گودام چورنگی، ہینو چورنگی، جام صادق پل، کورنگی انڈسٹریل ایریا، مین کورنگی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفان اور بارش کا خطرہ، ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکملکراچی : سول ایوی ایویشن نے تیزبارشوں کے پیش نظر اور مٹی کے طوفان سے طیاروں و مسافروں کو بچانے کےلیے ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »