امریکا بحریہ سے جھڑپ کے دوران 9 ایرانی فوجی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا بحریہ سے جھڑپ کے دوران 9 ایرانی فوجی جاں بحق ARYNewsUrdu

خلیج فارس میں امریکی بحریہ اور ایرانی بسیج فورس کے درمیان شدید جھڑپوں میں 9 ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیج فارس اور عمان میں آئل ٹینکرز پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کرگئی، امریکا اور ایران کے افواج نے ایک دوسرے پر حملے شروع کردئیے۔ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر علی رضا تنگسیری نے خلیج فارس میں امریکی بحریہ سے جھڑپ کے دوران ایرانی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ علی رضا تنگسیری کا کہنا تھا کہ خلیج فارس میں امریکی بحریہ کے ساتھ مختصر دورانیے کی متعدد جھڑپیں ہوئیں جس میں ہمارے 9 فوجی جاں بحق ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بسیج فورس کے کمانڈر نے ایرانی حملوں کے نتیجے میں امریکا کو ہونے والے نقصان سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی ابھی تک امریکا کی جانب سے ایرانی کمانڈر کے بیان کی تصدیق یا تردید کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ایران نے بحیرہ عمان میں امریکی بحریہ سے جھڑپ کے بعد ویتنام کا ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا تھا جسے کامیاب مذاکرات کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EyesonSouth any confirmation or additional info?

شہادت ہماری میراث ہے 🇮🇷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا علاج چیونگم سے ۔۔۔امریکا کا دعویٰلعاب دہن میں وائرس کی مقدار میں کمی سے متاثرہ افراد کے بات کرنے، سانس لینے یا کھانسی سے وائرس کے آگے پھیلنے کی روک تھام کرنے میں مدد مل سکے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقیپاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی ARYNewsUrdu Congratulations افواج پاکستان زندہ باد علی محمد رانا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقیاسلام آباد:  پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کورئیر ایڈمرل کے عہدےپر ترقی دے دی گئی ہے۔  رئیر ایڈمرل سید احمد سلمان نے 1991 میں پاک بحریہ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کیلئے نیا اقدام اٹھالیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس پاکستان کو شرکت کی دعوتامریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس، پاکستان کو شرکت کی دعوت US POTUS JoeBiden Invites Pakistan Summit Democracy StateDept ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »