امریکا:تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کیلئے نیا اقدام اٹھالیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکا میں تیل کی بڑھتی قیمتیں کم کرنے کے لئے صدر جو بائیڈن نے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے تیل کے سٹریٹجک قومی ذخائر سے 5کروڑ بیرل ریلیزکرنے کا حکم جاری

کردیا ہے۔

دوسری جانب امریکا کی تجویز پر چین ، بھارت، جاپان،کوریا اور برطانیہ بھی قومی ذخائر سے تیل کی ترسیل پر غور کررہے ہیں جبکہ امریکا نے "اوپیک"ممالک پر بھی تیل کی پیداوار بڑھانے پر زور دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا:کرسمس پریڈ میں کار گھسنے سے متعدد ہلاک و زخمیامریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواؤکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکاء پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک امریکا تعلقات: امریکی ایوان سینیٹ میں پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابیپاک امریکا تعلقات: امریکی ایوان سینیٹ میں پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی USA USSenate PakUsRelations Bills Pakistan JoeBiden StateDept POTUS JoeBiden SecBlinken SenateFloor TeamSMQ SMQureshiPTI ImranKhanPTI MoIB_Official ceojaved
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقتول جان ایف کینیڈی امریکا کے مقبول ترین صدر بھی تھے -مقتول جان ایف کینیڈی امریکا کے مقبول ترین صدر بھی تھے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفلس اور آوارہ مزاج جیک لندن جو امریکا کا مقبول ترین ناول نگار بنا -مفلس اور آوارہ مزاج جیک لندن جو امریکا کا مقبول ترین ناول نگار بنا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی 5 افراد ہلاکامریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی  کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کےشرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہےکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا لیگل فریم ورک میں اصلاحات کرے: اقوامِ متحدہاقوام متحدہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ لیگل فریم ورک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرے تاکہ نسلی اقلیتوں کے حقوق یقینی بنائے جاسکیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang UN USA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »