پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی ARYNewsUrdu

رئیر ایڈمرل سید احمد سلمان نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل پاکستان نیوی وار کالج ‏لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں۔

ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان پاک بحریہ میں ایک شاندار کیریئر کے حامل ہیں، جس میں مختلف کمانڈ اور اسٹاف ‏کی تقرریوں کاوسیع تجربہ شامل ہے۔ ان کی اہم کمانڈ تقرریوں میں ڈائریکٹر پروکیورمنٹ اور ڈائریکٹر ‏انوینٹری کنٹرول پوائنٹ شامل ہیں۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اکی اہم اسٹاف تقرریوں میں سیکریٹری اور فلیگ لیفٹیننٹ چیف آف دی نیول ‏اسٹاف، اسسٹنٹ چیف آف دی نیول اسٹاف اور ڈائریکٹر سرفیس اسٹورز شامل ہیں۔

ایڈمرل کی غیر ملکی اسٹاف تقرریوں میں اتاشی ڈیفنس پروکیورمنٹ، ‏UK‏ اور اسٹاف آفیسر سے کمانڈر ‏ٹاسک فورس-150 کے ہیڈکوارٹرز ‏US NAVCENT، بحرین شامل ہیں۔ اس وقت ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان نیول ‏ہیڈکوارٹرز میں ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کےفرائض انجام دے رہے ہیں۔ رئیر ایڈمرل سید احمد سلمان کو ان کی شاندار خدمات اور عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں ستارہِ امتیاز ‏سے بھی نوازا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افواج پاکستان زندہ باد علی محمد رانا

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلا دیش سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی ہیڈن حیران کُن اعلانمیتھیو ہیڈن کا ایپ لانچ کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان ہماری اولین ترجیح ہے:وزیراعظمصاف اور آلودگی سے پاک پاکستان ہماری اولین ترجیح ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Clean Pollution Free Pakistan Priority ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan 27 نومبر تک ملکی حالات میں خرابی تحت، گرما گرم خبریں ظاہر ہوب گی، بڑی شخصیات پر شدید پریشانی گزرے گی، کاروباری و معاشی نقصانات کا مکان۔ لنک پریس کرتے مزید تفصیل وزٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan سب کچھ آپ کی اولین ترجیح تھی، لیکن کیا کچھ بھی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک امریکا تعلقات: امریکی ایوان سینیٹ میں پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابیپاک امریکا تعلقات: امریکی ایوان سینیٹ میں پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی USA USSenate PakUsRelations Bills Pakistan JoeBiden StateDept POTUS JoeBiden SecBlinken SenateFloor TeamSMQ SMQureshiPTI ImranKhanPTI MoIB_Official ceojaved
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی سوئمنگ چیمپئن شپ، مینز میں پاک آرمی اور خواتین میں واپڈا فاتح - ایکسپریس اردواختتامی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے فاتح کھلاڑیوں اورٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں دوسری پاک افریقہ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائشمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نائیجیریا کے دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ دوسری پاک افریقہ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش میں شریک ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ سپاہی شہیدپاک ایران سرحد کے ساتھ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »