امریکی صدر کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت USA

اپنے ایک انٹرویو میں مشرقی یورپ میں جاری بحران کے درمیان روسی حملے کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ امریکی شہریوں کو اب وہاں سے نکل جانا

چاہیے۔ ایسا نہیں کہ ہم کسی دہشت گرد تنظیم سے نمٹ رہے ہیں لیکن ہم دنیا کی سب سے بڑی فوجوں میں سے ایک کے ساتھ نمٹ رہے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ اس وقت بہت مختلف صورتحال ہے اور چیزیں تیزی سے خراب ہو سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں شہباز شریف11:22 AM, 11 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق Jhutta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی این سی او سی اور این آئی ایچ کی کارکردگی کی تعریفحکومت کے اقدامات کے باعث ملک میں اومی کرون کیسز میں کمی آئی ہے ۔یہ بات وزیراعظم کی زیرصدارت انسداد کورونا اقدامات کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس میں بتائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن کا افغانستان کیلئےخوش آئند فیصلہ10:14 PM, 11 Feb, 2022, بین الاقوامی, واشنگٹن:امریکا نے افغانستان کے7 ارب ڈالر کے  منجمد اثاثے  نائن - الیون  کے متا ثرین اور افغانستان میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی شاہ سلمان سے امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہسعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا سعودی فرمانروا کو فون، حوثی باغیوں کے حملوں اور علاقائی صورتحال پر گفتگودونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کے فروغ اور خطے میں استحکام کی ضرورت پر بھی بات چیت کی: سعودی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن:امریکی فوج پاکستان کی مددکریگیSir g help chahiya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »