سعودی شاہ سلمان سے امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے صدر جو بائیڈن کے درمیان فون پر ہونے والی اس گفتگو کی تصدیق کی ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دونوں سربراہاں کے درمیان سعودی عرب میں شہری اہداف کے خلاف حوثیوں کی کارروائیوں اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔.

سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے صدر جو بائیڈن کے درمیان فون پر ہونے والی اس گفتگو کی تصدیق کی ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دونوں سربراہاں کے درمیان سعودی عرب میں شہری اہداف کے خلاف حوثیوں کی کارروائیوں اور علاقائی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر بلال شاہ پر سنگین الزام لگنے کے بعد ٹک ٹاکر حریم شاہ کھل کر میدان میں آ گئیں پاک فوج سے مدد مانگ لیلندن (مجتبیٰ علی شاہ)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے شوہر بلال کے حق میں میدان میں آ گئیں ہیں اور کہاہے کہ ہم لوگ سچے ہیں، کھوٹے نہیں ہیں جو جھک جائیں گے ، میرے 🌺🌺🌺 دوستو سوال یہ ہے ٹک ٹاکر نے کس حیثیت میں فوج سے مدد مانگ لی یادرہے نہ یہ 70 کی دہائی ہے نہ یحی خان کا شرمناک دور فوج کو اس پر قوم کی تسلی کرانی ہوگی یہ خاتون ShkhRasheed کے ذاتی نمبرز تک رسائی رکھتی ہیں تو کیا انکی رسائی اس سےبھی آگےہے؟ قوم جواب کی منتظر ہے HareemShah .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا شوہر سندھ پولیس کا برطرف سپاہی نکلا: رپورٹ میں انکشافبلال شاہ قیوم آباد کی کچی آبادی کا رہائشی ہے اور کچھ ماہ قبل ہی ڈیفنس میں رہائش اختیار کی، بلال شاہ بطور کانسٹیبل بلاول ہاؤس میں رہا جس پر اس نے اپنی تصاویر کئی اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ بنوائیں: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews HareemShah WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 شکر حقیقت سامنے آئی یویھتا کی باجی اور بہونی کی نہیں نہ جانے کون کونسا الزام ہم پر عائد ہونا تھا بریکنگ نیوز دی بھی وہ چینل جو اپنی پیدا سے ہی پیپلر پارٹی کخلاف مختلف پرایگنڈوں کا کنک Fishy fishy 😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطلMubarak whats app call agai . A adalatain BANDIYAAL dallal restore k liay baity h
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’’شرم کرو‘‘، راکھی کا شاہ رخ کے معاملے پر جواباس سوال پر راکھی ساونت نے جواب دیا کہ آپ لوگ جو بھی کر رہے ہیں، اس پر تھوڑی شرم آنی چاہیے۔ وہ لوگ وہاں جاکر دعا پڑھ کر پھونکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا سعودی فرمانروا کو فون، حوثی باغیوں کے حملوں اور علاقائی صورتحال پر گفتگودونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کے فروغ اور خطے میں استحکام کی ضرورت پر بھی بات چیت کی: سعودی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ ایف بی آر طلب، گرفتاری کا امکانحریم شاہ ایف بی آر طلب، گرفتاری کا امکان ARYNewsUrdu اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنا لازمی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »