امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ3سیاہ فام ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔ فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل میں کنگز روڈ پر واقع ڈالر

جنرل اسٹور میں پیش آیا۔فائرنگ کے بعد سفید فام ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی تحریر میں سیاہ فاموں سے نفرت کا ذکر کیا ہے۔جیکسن ویل کی میئر نے فائرنگ کے واقعہ کو المیہ قرار دیا کہا وہ سمجھتی ہیں کہ مشتبہ شخص مارا گیا ۔.

جنرل اسٹور میں پیش آیا۔فائرنگ کے بعد سفید فام ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی تحریر میں سیاہ فاموں سے نفرت کا ذکر کیا ہے۔جیکسن ویل کی میئر نے فائرنگ کے واقعہ کو المیہ قرار دیا کہا وہ سمجھتی ہیں کہ مشتبہ شخص مارا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلوریڈا میں سفید فام شخص کی فائرنگ 3 سیاہ فام افراد ہلاکامریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔فلوریڈا کے علاقے جیکسن ویل میں پیش آنے والے واقعے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے الزام میں پاکستانی ڈاکٹر کو سزا سنادی گئیامریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود نے داعش کیلئے کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »