امریکی سینیٹر جان کیری نے ’بلین ٹری سونامی‘ کو دنیا بھر کےلئے بہترین منصوبہ قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لند ن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر کے نمائندہ برائے ماحولیات اور سینیٹر جان کیری نے پاکستانی حکومت کے ’ بلین ٹری سونامی ‘ منصوبے کو دنیا بھر

کے لئے بہترین منصوبہ قرار دے دیا۔جان کیر ی کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی ویژن پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ملک امین اسلم نے مزید کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا ماحولیاتی تحفظ کیلئے دنیا بھر کی قیادت کرنا خوش آئند ہے اور پاکستان امریکی صدر کی قیادت اور اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟ ARYNewsUrdu Pagal hein.. Jo bhi President aata he vo Pakistan k liye beemar ho jata he.Ap k liye to Donald Trump b Psychological patient thha.For Pakistan the American long term policies matters nor President. Nawaz Sharif and him are suffering from Dementia. That's not a secret any more. Americans do know about his mental illness though. While Pakistanis are not aware of Nawaz Sharif suffering from the same issue that's why he used to have PARCHI all the time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بغداد کو 'امریکی جنگی فوجیوں' کی ضرورت نہیں رہی:عراق وزیراعظمعراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گرد تنظیم داعش سے مقابلہ کرنے کے لیے جنگ میں لڑنے والے امریکی فوجیوں کی اب کوئی ضرورت نہیں So late, but it's never too late
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: امریکی شہری ہوں پاکستانی نہیں، ملزم ظاہر جعفر - ایکسپریس اردونور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغامکابل: امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان کی پیش قدمی جاری رہے Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me جن کے دشمن عیسائی ہندو اور یہودی ہیں یقیناً وہی سچے مسلمان ہیں ۔ Is bomb bari me absolutely not walo ko btaty chly k unho ny Pakistan ki hawai hadod use ki apk pm ko pata b ni chla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغامکابل: امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان کی پیش قدمی جاری رہے معاہدے میں یہ شامل تھا کہ طالبان رک جائیں گے افغانستان میں موجود اپنے رشتے داروں کو بیکار کے ڈلاس نہ دو دنیا جان چکی ہے کہ تم اپنے ڈی این ایز کو اکیلا چھوڑ کر رات کی تاریکی میں بھاگ گئے ہو اڈے نہیں ملنے اب کی بار ۔ ۔ ۔ 😅 یہ ہمارا واضح پیغام ہے ARYNEWSOFFICIAL اچھا لولی پاپ ہے کابلیوں کے لیے 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ساختہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیاسلام آباد : امریکی ساختہ کوروناویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ، کوویکس نے پاکستان کوموڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »