طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا، امریکی کمانڈر کا واضح پیغام ARYNewsUrdu

کابل: امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا۔

امریکی جنرل نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے واضح کیا کہ اگر طالبان کی پیش قدمی جاری رہے تو اکتیس اگست کے بعد بھی بمباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اللہ کرکے تمہاری جان بخشوائی، ابھی سانس آئی نہیں کہ پھر پرانے چلن شروع... اس دفعہ ہم طالبان سے آپ کو نہیں بخشوا سکیں گے.

اچھا جی تو ۲۰ برسا کے کیا پٹا

ARYNEWSOFFICIAL اچھا لولی پاپ ہے کابلیوں کے لیے 😂😂

معاہدے میں یہ شامل تھا کہ طالبان رک جائیں گے افغانستان میں موجود اپنے رشتے داروں کو بیکار کے ڈلاس نہ دو دنیا جان چکی ہے کہ تم اپنے ڈی این ایز کو اکیلا چھوڑ کر رات کی تاریکی میں بھاگ گئے ہو

اڈے نہیں ملنے اب کی بار ۔ ۔ ۔ 😅 یہ ہمارا واضح پیغام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، اسکولوں کے بعد یونیورسٹیز بھی بند کرنے کا حکم نامہ جاریکراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش ںظر کراچی سمیت صوبے کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز 31 جولائی سے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ab paper cancel hona chai ha ARYNEWSOFFICIAL 1St year &9th ky papers cancel hony chiye ARYNEWSOFFICIAL Pakistan will go far behibd with these unwise policies education
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مریم نواز کو شوکاز نوٹس جاری‘’مریم نواز کو شوکاز نوٹس جاری‘ ARYNewsUrdu نانی 420 نوں شوکاز نوٹس جاری لے بھئی ٹویٹر ہن تیری واری 😂 دکھاوے کا Too late
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ محب اللہ سے ملاقات کرنیوالے اپنے قائد کو نوٹس جاری کرے فواد چودھریPML-N should issue notice to its leader who met Mohibullah: Fawad Chaudhry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ: سبزی منڈی میں دھماکہ 3 افراد زخمی تحقیقات جاریعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ، دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا، تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ اللہ اکبر Allah Kareem Allah Khair kry
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر پر پابندی، نوٹیفکیشن جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »