امریکا اور سعودیہ کا تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا سعودی عرب کو فوجی ساز و سامان مہیا کرے گا، ایران کو ایٹمی صلاحیت کے حصول سے روکنے کے لیے ملکر کوششیں کرنے کا بھی عزم : مشترکہ اعلامیہ

دونوں ملکوں کا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں استحکام کے لیے مل کر کوششیں کرنے پراتفاق ہوا ہے: اعلامیہ/ تصویر : رائٹرز

امریکی صدر جو بائیڈن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کے حوالے سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو دفاع کے لیے فوجی ساز و سامان مہیا کرے گا اور خطے میں ایران کی مداخلت روکنے اور ایران کو ایٹمی صلاحیت کے حصول سے روکنے کے لیے دونوں ملکوں کی جانب سے مل کر کوششیں کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے مل کر کوششیں کرنے پربھی اتفاق ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں کی درمیان سیاحتی اور تجارتی ویزوں میں دس سال کی توسیع کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا مزار قائد پر جلسہ کرنے کا اعلانپی ٹی آئی کا مزار قائد پر جلسے کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu Welcome 😊💯 عوام کی جیب سے 99 روپے نکالے اور پھر اس میں سے 18 روپے واپس ڈال کر امپورٹڈ حکومت کا دعوٰی ہے کہ عوام پر بہت بڑا احسان کیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زبردست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ انٹی کرپشن کو شیخ رشید کو ہراساں نہ کرنے کا حکمعدالتیں پی ٹی آئی کے غلام بن گئی ہے کیا ہراساں کر رہے تھے؟؟ اینٹی کرپشن ٹیم کے لیڑر کو کیا سزا دی گئی؟؟ عدالت کے حکم کی تعمیل ہو گی؟؟ قانون کی کوئی حیثیت ہے اس ملک میں؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلانچیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے ہم سے پیٹرول پر مارجن بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرول سستا کرنے کا اعلاناس کمی کے بعد اب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PetrolPrice ShehbazSharif Nice 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے دشمنی نہیں بس برابری کا تعلق چاہتے ہیں، عمران خان - ایکسپریس اردوامریکا کو شہباز شریف جیسے بوٹ پالش کرنے والے لوگ پسند ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی JALSSIIIII پوری بات کیا کرو بکاؤ میڈیا میڈیا کے منہ کو بھی خون لگا ہوا ہے Visa چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک میں ایک اکاؤنٹ میں کئی پروفائلز ایڈ کرنے کا فیچرفیس بک کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جس سے ایک اکاؤنٹ سے 5 پروفائلز منسلک کی جاسکیں گی۔ ٹیوٹر دیاں ریساں بلے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »