پی ٹی آئی کا مزار قائد پر جلسہ کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا مزار قائد پر جلسے کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ضمنی الیکشن میں شاندار انتخابی مہم چلانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے دورہ سندھ کی تاریخیں سامنے آگئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان اکیس اور بائیس جولائی کو حیدر آباد اور کراچی کا دورہ کریں گے، اکیس جولائی کوحیدر آباد میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ بائیس جولائی کو پاکستان تحریک انصاف کراچی کے مزار قائد میں بھرپور پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔

مزار قائد این اے دو سو پینتالیس کے حلقے میں آتا ہے جہاں ستائیس جولائی کو ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں، مذکورہ نشست پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔اپنے دورہ کراچی میں عمران خان این اے دو سو پینتالیس کا دورہ اور کارنر میٹنگز میں بھی شریک ہونگے۔ ادھر پی ٹی آئی کی این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مہم جاری جاری ہے، گذشتہ شب پی ٹی آئی امیدوار محمود مولوی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خوش آمدید خوش آمدید خوش آمدید

Hsn2jn

Good decision. It will mend the systematic rift created by zardari between Pakhtoon and Sindhi.

زبردست

Welcome 😊💯

عوام کی جیب سے 99 روپے نکالے اور پھر اس میں سے 18 روپے واپس ڈال کر امپورٹڈ حکومت کا دعوٰی ہے کہ عوام پر بہت بڑا احسان کیا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا اہم شخصیت کا ن لیگ کی حمایت کا اعلانضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے جھنگ میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ Bhaii woo phly hii PPP say belong krta h or PPP PMLN Kay sth hay Soo don't worry wasy b oska itna frk ni pry ga.... Khoti k bacho woh to hai hi ppp ka aur establishment ka banda hai جو میری اس ویڈیو کو دیکھے اور لائیک اے اللّٰہ اس کی سب پریشانیوں کو دور کردے ⬇️ یہاں کلک کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کا لاہور میں مسلم لیگ ن کے کیمپ پر دھاوا توڑ پھوڑ11:31 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ضمنی انتخاب کے موقع پر بدمعاشی پر اتر آئے ۔ مسلم لیگ ن کے کیمپ پر دھاوا جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے Pmln attack on PTI Neo News mother of Geo News MFs
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے جارہی ہے''پی ٹی آئی ضمنی الیکشن میں کلین سوئپ کرنے جارہی ہے” مزید تفصیلات: arynewsurdu InshaAllah♥️ انشاء الله عمران خان نواز شریف اور زرداری دیگر تمام چوروں سمیت اپنی پارٹی کے چوروں کو بھی نہیں پکڑ سکے ؟ مگر اب بھی اقتدار پھر سے چھائیے اور بغیر ثبوت اور سزا کے گالیاں بھی دینی ہیں۔ جبکہ کرنا کچھ نہیں مگر ریاست مدینہ کا بھی نام لیتے رہنا ھے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھکر میں شدید حبس سے پی ٹی آئی جلسے میں 5 کارکن بے ہوش ہوگئےبھکر (ویب ڈیسک) بھکر کی تحصیل دریا خان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں حبس اور گرمی سے 30 سے زائد کارکن نڈھال ہو گئے جبکہ خاتون سمیت 5 کارکن بے ہوش بھی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »