امریکا میں چار افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔۔۔عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنالیا گیا۔ یرغمال بنانے والے شخص نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص یہودی عبادتگا ہ میں داخل ہوا اور وہاں پر موجود افراد کو یرغمال بنالیاجبکہ یرغمال بنانے والا شخص لائیو اسٹریم میں گوانتانا موبے میں قید بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرتا رہا ۔کانگریگیشن بیتھ اسرائیل نامی عبادت گاہ میں جب یہ واقعہ پیش آیا تو یہاں ہونے والی عبادت کو لائیو سٹریم کیا جا رہا

تھا۔ تاہم اس لائیو سٹریم فیڈ کوبعد میں ہٹا دیا گیا لیکن ۔لائیو سٹریم میں اس شخص کو اونچی آواز میں یہ کہتے سنا جا سکتا تھا کہ وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا۔امریکی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق وہاں پر بھاری تعداد میں سیکورٹی تعینات کردی گئی ہے اور رہائشیوں کو علاقے سے نکال دیا گیا ۔تاہم بعد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یرغمال کئے گئے افراد کو رہا کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب جب عافیہ کی رہائی ہونے والی ہے تو یہ ڈرامہ رچا یا جا رہا ہے کہ انکی رہائی میں رکاوٹ ڈالی جائے

Afia Siddiqui is every muslim's have daughter sis she's inocent but since how long she's punished and why? Because she's muslim only this reason.what we did till yet think everyone she's poor muslim gal she's hav't any political approach why our leader take her case

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس، مشتبہ شخص یہودی عبادت گاہ میں داخل، 4 افراد یرغمالامریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنالیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک: مین ہٹن میں چار کمروں کا فلیٹ 19 کروڑ ڈالرز میں فروخت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں کم سے کم چار افراد کو ’یرغمال‘ بنانے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری - BBC News اردوامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کالیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے بظاہر یہودی عبادت گاہ میں کم از کم چار افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اللہ کے یہ پاکستانی نہو اور مسلمان نہو- آمین- اشارے تو کچھ ایسے ہی ہیں- ڈال دو لبیک پر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھکورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھ India CoronaVirusPandemic MakarSankrantiFestival PeopleGatherings HinduWorshippers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »