ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں کم سے کم چار افراد کو ’یرغمال‘ بنانے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں کم سے کم چار افراد کو ’یرغمال‘ بنا لیا، پولیس کے ساتھ مذاکرات جاری

تاحال اس حوالے سے وضاحت نہیں ہو سکی کہ یہ شخص مسلح ہے یا عبادت گاہ میں کسی کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں۔

کانگریگیشن بیتھ اسرائیل نامی عبادت گاہ میں جب یہ واقعہ پیش آیا تو یہاں ہونے والی عبادت کو لائیو سٹریم کیا جا رہا تھا۔ تاہم اس لائیو سٹریم فیڈ کو اب ہٹا دیا گیا ہے لیکن ایسا ہونے سے قبل ایک شخص کو یہ اونچی آواز میں یہ کہتے سنا جا سکتا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ کسی کو بھی نقصان پہنچے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کے دو اہلکاروں نے اسوسی ایٹڈ پریس کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس وقت عبادت گاہ میں راہب سمیت کم سے کم چار افراد موجود...

وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری جین پساکی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صدر جو بائیڈن کو ’ڈیلاس کے علاقے میں ہونے والے اس واقعے کی بدلتی صورتحال سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔‘کالیویل کے محکمہ پولیس نے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ کانگریگیشن بیتھ اسرائیل نامی عبادت گاہ پر ایک ’سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس آپریشن‘ کر رہی ہے۔Reutersاس عبادت گاہ جانے والی سڑک کو ایک قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کی مدد سے بلاک کیا گیا...

ٹویٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’ہم آپ سے درخواست کریں گے کہ آپ اس علاقے میں جانے سے گریز کریں۔ ہم آپ کو سوشل میڈیا کے ذریعے باخبر رکھیں گے۔‘ فیس بک پر صبح ہونے والی عبادت کی لائیو سٹریم کے دوران ایک شخص کو اونچی آواز میں بولتے سنا جا سکتا ہے۔ وہ اس دوران کہہ رہے ہیں ’میری بہن سے فون پر میری بات کروائیں‘ اور ’میں مر جاؤں گا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈال دو لبیک پر

اللہ کے یہ پاکستانی نہو اور مسلمان نہو- آمین- اشارے تو کچھ ایسے ہی ہیں-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں گھروں کی قیمت دسمبر میں معمولی کم رہیچین میں دسمبر 2021 میں ہاسنگ مارکیٹ عمومی طور پر مستحکم رہی، 70 بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں معمولی کمی ہوئی۔قومی شماریات بیورو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت ملک  کے مختلف  علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے بعد پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی اومیکرون پھیلنا شروعلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں میں بھی اومیکرون پھیلنا شروع ہوگیا.صوبے میں اومیکرون کے کیسز کی تعداد 402 ہو گئی۔ smart lockdown need to implement again صدارتی_نظام_لاؤ_ترقی_پاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »