امجد صابری شہید کی بیٹی حورین صابری ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں - Life & Style - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

امجد صابری شہید کی صاحبزادی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates AmjadSabri TikTok

دنیا بھر میں قوالی کے فن اور اپنی منفرد آواز کے ذریعے پہچان بنانے والے امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اپنے اکاؤنٹ بنائے اور بے حد کم عرصے میں اُن کے فالوورز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔اس وقت انسٹاگرام پر حورین صابری کے فالوورز کی تعداد 55 ہزار کے قریب جبکہ ٹک ٹاک پر 51 ہزارسے زائد ہوچکی ہے۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے والد کے ہمراہ بچپن میں لی گئی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ لوگ تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کررہے ہیں: جنت مرزاکچھ لوگ تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کررہے ہیں: جنت مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا کی مبینہ فحش تصاویر کا معاملہ ٹک ٹاک گرل خود میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فحش تصاویر جعلی ہیں۔ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتارٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار ARYNewsUrdu TikTok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ایپ کوفوری بندہوناچاہئے،پنجاب پولیسٹک ٹاک ایپ کوفوری بندہوناچاہئے،پنجاب پولیس SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپر اسٹار بلے باز بابر اعظم اپنی ہی ننھی فین کے مداح نکلے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »