ٹک ٹاک ایپ کوفوری بندہوناچاہئے،پنجاب پولیس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک ایپ کوفوری بندہوناچاہئے،پنجاب پولیس SamaaTV

Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 9 mins agoلاہورمیں ڈی آئی جی آپریشنز نے صاف کہہ دیا ہے کہ ٹک ٹاک کو فوری بند ہوناچاہئے۔پنجاب پولیس نے ٹک ٹاک سےمتعلق رپورٹ

تیارکرنےکافیصلہ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ايسی ايپس کے منفی پہلوؤں اور نقصانات کے پيش نظر والدين کوبھی اپنا کردار ادا کرنا چاہيےتاکہ نوجوان نسل سنگين جرائم ميں ملوث ہونے سے محفوظ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا ایپ 'ٹک ٹاک' کو بند کرنے کے لیے درخواست دائرلاہور:سوشل میڈیا ایپ 'ٹک ٹاک' کو بند کرنےکیلیےدرخواست دائر کردی گئی،جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک سے وقت کے ضیاع کیساتھ فحاشی عام ہو رہی ہے، پابندی عائد کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘ٹک ٹاک’ کو بند کرنے کے لیے درخواست دائرملتان (ویب ڈیسک) ملتان ہائیکورٹ بینچ میں سماجی رابطوں کی مشہور ایپ ‘ٹک ٹاک’ پر پابندی عائد کرنے کیلئے ایک درخواست دائر کر دی گئی ہے۔جسٹس امیر بھٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی کا گینگ ریپ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی کا گینگ ریپ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام: لڑکی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتیٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »