کچھ لوگ تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کررہے ہیں: جنت مرزا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ لوگ تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کررہے ہیں: جنت مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کا کہنا ہے کہ حاسدین اُن کی تصویریں فوٹوشاپ کر کے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر نے بتایا کہ پہلے جب گانا ریلیز ہونے والا تھا تو میرا اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا اور پھر جس دن گانا جاری ہوا اکاؤنٹ پر پابندی ہی لگوادی گئی۔ جنت مرزا نے لکھا کہ اب جب میری فلم آرہی ہے تو تصویریں فوٹو شاپ کر کے جعلی تصویریں شیئر کی جارہی ہیں۔

انہوں نے سوال کیا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اتنا بھی کیا کسی کی کامیابی سے حسد کرنا؟ جس لڑکی کو میرا نام دے کر تصویریں لگا رہے ہو اسی کی عزت کا خیال کرلو۔‘جنت مرزا نے اپنے چاہنے والوں سے اپیل کی کہ اس وقت وہ ان کا ساتھ دیں تاکہ مل کر حاسدین کا مقابلہ کرسکیں۔ ایک اور اسٹوری میں جنت نے لکھا کہ جو کوئی بھی ان کی جعلی تصویریں میرے نام سے سوشل میڈیا پر لگا رہا ہے اس کے انجام کا فیصلہ وہ خود کریں گی کیونکہ انہیں کوئی خوف نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنت مرزا کی مبینہ فحش تصاویر کا معاملہ ٹک ٹاک گرل خود میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ ان سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فحش تصاویر جعلی ہیں۔ انسٹاگرام پر جنت مرزا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ججز کی توہین و قتل کی دھمکی کے ملزم افتخار مرزا پر فردِ جرم عائدسپریم کورٹ آف پاکستان نے اعلیٰ عدلیہ کے معزز ججز کی توہین کرنے اور انہیں قتل کی دھمکی دینے کے ملزم افتخار الدین مرزا پر فردِ جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: ایف آئی اے نے مرزا افتخار الدین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میں نے سپیکر شپ کی پیشکش مسترد کردی تھی اور زرداری کو کہا تھا کہ ہمارے درمیان عدم اعتماد ہے یوسف رضاگیلانی گواہ ہیں کہ۔۔۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کھول کر بول پڑیں' میں نے سپیکر شپ کی پیشکش مسترد کردی تھی اور زرداری کو کہا تھا کہ ہمارے درمیان عدم اعتماد ہے ، یوسف رضاگیلانی گواہ ہیں کہ۔۔۔ ' ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کھول کر بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی جاسوس لڑکیاں کس طرح سیاستدانوں اور کاروباری لوگوں کو اپنے جال میں پھنساتی ہیں؟ پہلی مرتبہ کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پرلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ ایجنسیاں جاسوسی کے لیے کیا کچھ ہتھکنڈے استعمال کرتی ہیں؟ اس حوالے سے لندن کے سابق ڈپٹی میئر آئیان کلیمنٹ نے چشم کشا انکشاف کر دیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو روز میں 114 پولیس اہلکار کورونا کا شکارمجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟افسوسناک خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھرمیں انسداد کورونا کوششوں میں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکار بھی ہر اول دستے کے طور پر کام کررہے ہیں اس دوران بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »