امتحان کا خوف، بھارتی طالب علم نے کنویں میں چھلانگ لگادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امتحان کا خوف، بھارتی طالب علم نے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں 19 سالہ طالب علم نے امتحانات کے خوف سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔میں پیش آیا جہاں 19 سالہ طالب علم وگنیش نے امتحانات کے خوف سے کنوے میں چھلانگ لگادی، پولیس نے اس پر خودکشی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان نے موت سے قبل کوئی تحریر نہیں چھوڑی تاہم اس کی موت کی تحقیقات جاری ہیں ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ نوجوان نے خودکشی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کوبان چیلنج معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پاکستان سٹیزن پورٹل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہوزیر اعظم کا پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق نیا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس ایم ایز کا فروغ: وزیراعظم کا رکاوٹیں دورکرنیکے عزم کا اعادہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہکراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہور کے علاقے گجرپورہ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لداخ کا محاذ، چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کو ایک بار پھر دھول چٹادیلداخ : چینی فوجیوں نے لداخ کے محاذ پر بھارتی فوجیوں کو ایک بار پھر دھول چٹادی ، بھارتی فوجیوں کی ایسی دھلائی کی کہ وہ گرتے پڑتے بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : بھارتی خاتون وزیر کا ایسا دعویٰ جسے سن کر ہنسی نہ رک پائے -کرونا وائرس : بھارتی خاتون وزیر کا ایسا دعویٰ جسے سن کر ہنسی نہ رک پائے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »