کرونا وائرس : بھارتی خاتون وزیر کا ایسا دعویٰ جسے سن کر ہنسی نہ رک پائے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس : بھارتی خاتون وزیر کا ایسا دعویٰ جسے سن کر ہنسی نہ رک پائے ARYNewsUrdu

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں امرتی دیوی نے اپنی ٹھوڑی کے نیچے لٹکتے فیس ماسک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ زبردستی پہنایا گیا ہے۔ میں گوبر اور مٹی میں پیدا ہوئی ہوں اور اتنے جراثیم دیکھے ہیں کہ ان کے سامنے کورونا تو کوئی چیز ہی نہیں ہے

امرتی دیوی کے اس بیان پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، رپورٹ کے مطابق بھارت میں کسی وزیر کی طرف سے ایسا بیان پہلی بار سامنے نہیں آیا۔ اس سے قبل بھی ایک اور وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کا علاج پاپڑ کھا کر بھی کیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ وہ بعد میں خود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ارجن رام میگھوال نے ’بھابھی جی‘ نامی پاپڑ کے متعلق یہ بات کہی تھی اور اس برانڈ کے پاپڑوں کی مفت میں تشہیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کورونا وائرس کا علاج ہیں، یہ پاپڑ کھانے سے جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جو کورونا وائرس کو ختم کر دیتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا وائرس، مزید 2 مریض جاں بحقسندھ میں کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے، جب کہ 13 نئے کو وِڈ کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار و اداکار ندیم جعفری کرونا وائرس کا شکارکراچی : معروف پاکستانی گلوکار و اداکار ندیم جعفری بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے اعزازات کا اعلانچینی صدر شی جنگ پنگ نے کہا کہ لوگوں کے تحفظ کے لیے ہم سب کچھ کریں گے، وبا کے خلاف پوری طرح کامیابی کے لیے مستقل کوشش کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی وجہ سے 1 ارب سے زائد بچے تعلیم سے محرومپاکستان میں بچوں کی تعلیم میں سب سے پہلی رکاوٹ صنفی تفریق اور دوسری غربت ہے، ملک کی 32 فیصد کم عمر بچیوں کو اسکول جانے سے روک دیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 5 مریض جاں بحقنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 330 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت دنیا کا سب سے متاثر دوسرا ملک بن گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیںِ، بھارت کرونا وائرس کے کیسز اور اموات کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »