امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔

فرانسیسی ایوان صدر نے بیان جاری کیا جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یو اے ای جو کہ فرانسیسی دفاعی صنعت کے سب سے بڑے صارفین میں سے ایک ہے، نے 12 کاراکال ملٹری ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر خریدنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا نتیجہ ہے جو خودمختاری اور سلامتی کے لیے مشترکہ کام کرنے کی صلاحیت کو تقویت دیتا ہے۔

فرانسیسی حکام نے کہا کہ جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا معاہدہ تقریباً 17 بلین یورو کا ہے۔ فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے ایک ٹویٹ میں اس معاہدے کو ‘تاریخی’ قرار دیا اور کہا کہ یہ علاقائی استحکام میں براہ راست کردار ادا کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک طرف پاکستانی مسلمان ہیں جو فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے لیے کتنی لاشیں گرا چکے ہیں اور دوسری طرف یہ سعودی عرب کے مسلمان ہیں جو ان سے دفاعی معاہدہ کر رہئے ہیں۔ ۔۔ کون غلط ھے اور کون درست ؟

Why UAE don't make weapons deal with ISlamic Countries such Pakistan Turkey ? we now why because you hate Muslims nation you think u can protect your country from Israel forget it Israel is already your Brother you are scared from Turkey cause 2023 is coming all Arab r scared..

مسلمان 😂😂😂😂😂😂😂

Shame o you UAE your Soul is for sale and buyers are in EU Israel USA Shame on you they made these weapons to kill Muslims you make agreement for what you are already best friend of Isreal biggest enemy of Muslims is your best friend why u need weapons? yahoodi is ur beothers

France se kiun ic Lia ke France ne Nabi ki shan main gustakhi ki or UAE ne yahood or Nasara se Difai muhaida kia kiunke Arabs soul are for sale tumam Arabs Deen e Islam chor chuke hain kufar se love stories Chala Rahe hain ic arzi dunya main iyashi ke Lia sharab or Jooa ke lia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی گولڈن جوبلی کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے امارات کے لیے ایک منفرد تحفہدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی قونصل خانہ دبئی نے یو اے ای کا قومی ترانہ اردو میں بنا ڈالا ۔ یو اے ای کا قومی ترانہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کے اثاثوں اور بے نامی جائیداد کی تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اثاثوں اور بے نامی جائیداد کی تفصیلات سامنے آگئیں ، ۔۔۔۔۔ people's party ka Saray minister Chor Hai ppp party per band Lagana chahie Another dako arrested. ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »