سری لنکن شہری کا بہیمانہ قتل، سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے گی، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت و شرم ناک ہے، ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں، آرمی چیف

سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت اور شرم ناک ہے، ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری مینیجر کی ہلاکت کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دلانے میں سول انتظامیہ کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ‏سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت اور شرم ناک ہے، ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سول ایڈمنسٹریشن کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tlp was funded by army ab kiya ho ga jab khud he banaya ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک 50 افراد کو گرفتار کر لیا: ترجمان پنجاب حکومتپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK بہت بڑے دکھ والی بات ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھار کمار اکا قتل قابل مذمت ہے۔ Bakwas kr rha hy. Koi action nhn hona اگر ایسے ماوراۓ عدالت اقدامات قبول نہیں تو پھر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس قانون سازی کیوں نہیں کی جاتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے آرمی چیف09:19 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے: آرمی چیف😂😂 qatil b kbi muzammat krte hain? جنگل کے کوئ قواعد و قوانین نہیں ہوتے۔جو جہاں طاقتور ہوتا ہے وہ اپنے سے کمزوروں کو اسی طرح اپنے پاوں تلے روند دیتا ہے خیر آپ یہ بات نہیں سمجھیں گے کیونکہ آپ اسی وراثت کے امین ہیں بس اِسکا فرض پورا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن مینیجر کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ، پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے: وزیراعظم عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے sialkotincident ہم جناب وزیر اعظم کو تھوڑی سی شرم محسوس کرنے پر تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کرتے ہیں! سیالکوٹ_سانحہ So unfortunate and barbaric act , totally against the teachings of Islam
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »