امارات میں نومولود کے شناختی کارڈ کیلئے نئے قوانین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کہا ہے کہ نومولود بچے کا پہلا شناختی کارڈ اس کی پیدائش کے 120 روز کے اندر جاری کرانا ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ نومولود بچے کا پہلا شناختی کارڈ اس کی پیدائش کے 120 روز کے اندر جاری کرانا ہوگا۔ اس پابندی عمل درآمد مقامی اور غیرملکیوں دونوں کو کرنا ہوگا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات کے ادارہ برائے شہریت و شناخت نے کہا ہے کہ نومولود کے شناختی کارڈ کی میعاد اتنی ہی ہوگی جتنا کہ اس کے والد کے اقامے کی ہوگی۔ بچے کا کارڈ والد کے اقامے سے منسلک ہوگا۔ غیر ملکیوں کے لیے والد کا اقامہ مؤثر ہونا اور کسی بھی جرمانے کی ادائیگی کے بعد ہی کارروائی ہوسکے گی۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاریساما کیئر کی جانب سے شکایات کے لیے ٹول فری نمبر بھی جاری کیا گیا ہے جہاں عربی اور انگریزی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دوبارہ رابطے کے باوجود اے این پی کا کابینہ کا حصہ بننے سے انکارمولانا اسعد محمود کو وزارت مواصلات دینے پر اے این پی نے ناراضی کا اظہار کیا تھا، ذرائع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بھکاریوں کی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Doesn't matter, we reject them
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈان لیکس کے اہم کردار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقررڈان لیکس کے اہم کردار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر arynewsurdu اور کیا رہ گیا ہے دھچکہ دینے کے لیے اک واری ہی داس دو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We need elections just elections. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ہیلی کاپٹر سفر کے اخراجات پر فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئیحکومتی دستاویز کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔ خواجہ صاحب 2014 سے بھگت رہے تھے پھر شاید یاد آیا کہ تب تو وہ خود تھے ۔۔۔😂😂😂 مریم صفدر کیطرح جلد بازی میں ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور فواد چوہدری کے مطابق جس ہیلی کاپٹر پر بٹھا کر انہیں تحریک انصاف میں لایا گیا تھا وہ 55 روپے فی کلومیٹر لیتا تھا..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹو افواج روس کے ساتھ تصادم کے لیے تیار نہیں، سابق برطانوی جنرلجنرل رچرڈ بیرنز نے کہا ہے کہ شمالی بحر اوقیانوس کا اتحاد روس کے ساتھ بڑے پیمانے پر تصادم سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مسلمانوں کی املاک مسماربھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مسلمانوں کی املاک مسمار MuslimsUnderAttack MuslimsMajorityArea India SupremeCourtofIndia BJP IndianCrimes NewDelhi DelhiPolice narendramodi PMOIndia hrw UN_HRC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »