نوازاور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کو غلط طور پر روکا ہوا تھا: وزیر داخلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاسپورٹ ہر پاکستانی کا حق ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت انتقام میں اندھے ہوگئی تھی اور انہوں نے نوازشریف اوراسحاق ڈار کے پاسپورٹ غلط طور پر روکا ہوا تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھاکہ پاسپورٹ نوازشریف اور اسحاق ڈار کا حق ہے، ان کے پاسپورٹ پی ٹی آئی حکومت نے غلط طور پر روکا ہوا تھا۔ان کا کہنا تھاکہ یہ اپنے انتقام میں اندھے ہوگئے تھے، پاسپورٹ ہر پاکستانی کا حق ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چور کی داڑھی میں تنکا نہیں بلکہ جھاڑی

توں تے ہن اے گایا کر 'منڈی نا کھڑکا نواز اور ڈالر سیدھا اندر آ,'

چور کی داڑھی میں تنکا نہیں اب تو جھاڑی لگ رہی ہے

پاکستانی جمہوریت کا کمال یہ ہے کہ کسی سیاسی نہیں بلکہ بد دیانتی اور کرپشن کے جرم میں ضمانت پر رہا ملزم ، فوج میں سیکنڈ لیفٹنٹ ، سول سروس میں اسٹنٹ کمشنر ، پولیس میں اے ایس پی ، عدلیہ میں سول جج اور بینک میں کشیئر نہیں لگ سکتا ، مگر ممبر اسمبلی ، وزیر اور وزیر اعظم بن سکتا ہے

Abb too passport mil giya hay abb too aa jaa oo

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ حکومت نامنظور

ہر شہری کا حق ہے پاسپورٹ۔ یہ گھٹیا حرکتیں پی ٹی آئی ہی لے کے آئی ہے سیاست میں۔

امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

چوروں اور ڈاکوں کی واپسی امپورٹڈ_حکومت_نامنطور

Imported_Hakoomat_Namanzoor امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات