الیکٹیبلز کی سیاست ایک بار پھر کامیاب، تحریک انصاف کو سبقت حاصل ہوگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (رپورٹ:دنیا الیکشن سیل) آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں نے پانسہ پلٹ دیا، تمام الیکٹیبلز نے کامیابی حاصل کرکے تحریک انصاف کو واضح برتری دلوا دی۔

تحریک انصاف کی جانب سے آزاد کشمیر کے انتخابات 2021 کے لیے بھی الیکٹیبلز پر انحصار کیا گیا تھا اور مختلف پارٹیوں کے اہم رہنمائوں سمیت اپنے حلقوں میں بڑا ووٹ بینک رکھنے والوں کو تحریک انصاف میں شامل کرکے ٹکٹ جاری کردیا گیا تھا۔ ایل اے 3 میرپور شہر سے تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود کامیاب ہوئے ہیں۔

بعد ازاں بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی پارٹی کو لبریشن لیگ میں ضم کردیا اور اس کے صدر بن گئے تھے۔ اس کے بعدانھوں نے اپنی پارٹی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا اور انتخابات 1996میں کامیابی کے بعد وزیراعظم بنے۔پیپلز پارٹی سے اختلافات ہونے کے بعد انھوں نے 2005میں اپنی پارٹی بنائی اور اس کا نام پیپلز مسلم لیگ رکھا اور اسی سال آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ کی بنیاد رکھ کر پیپلز مسلم لیگ ختم...

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 27 مظفر آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار میر عتیق الرحمان کامیاب ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز مسلم کانفرنس سے کیا تھا تاہم انتخابات 2021 کے لیے انھوں نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پونچھ سندھوتی کے حلقہ ایل اے 24سے تحریک انصاف کی جانب سے سردار فہیم اخترکو ٹکٹ جاری کیا تھا جنھوں نے پارٹی میں شمولیت کے بعد پہلا الیکشن لڑا اور کامیابی حاصل کی ہے۔ گزشتہ انتخابات میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قوم کو ابھی عادت نہیں ہوئی۔ آپ لوگوں کو سمجھائیں عمران خان کو ہم روک لیں گے الیکٹیبلز سے۔

PTI

Pti

Tlp

دنیا نیوز بھی حاجیوں کی لسٹ میں شامل لعنت بھیج کر شیر کریں

PtI😎😎

Ho nahi gaiy army ney kashmir case sey jaan Shurra Li h, bohat barri planning h, kashmir khattam ho gia h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئیآزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے گیلپ پاکستانPTI has emerged as the most popular party in Azad Kashmir, Gallup Pakistan کشمیرلبیک_کا کشمیرمیں_کرین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے،گیلپ پاکستانپاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »