الیکشن پر مذاکرات قومی ضرورت ہے، پی ٹی آئی اس کیلئے تیار ہے: شاہ محمود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے بیٹھ کر بات کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا مگر عمران خان کے زمین پر اترنے تک کوئی بات نہیں ہوگی: سعد رفیق

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ الیکشن پر مذاکرات قومی ضرورت ہے اور پی ٹی آئی اس کیلئے تیار ہے مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے— فوٹو: فائل

تحریک انصاف الیکشن پر مذاکرات اورالیکشن کی تاریخ پر لچک دکھانے پر تیار ہوگئی۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ الیکشن پر مذاکرات قومی ضرورت ہے اور پی ٹی آئی اس کیلئے تیار ہے مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے۔ دوسری جانب شیخ رشید نے کہا کہ ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کیلئے کچھ دن آگے پیچھے کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

البتہ ن لیگ کے رہنما سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کی مرضی سے اب کچھ نہیں ہوگا، ن لیگ نے بیٹھ کر بات کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا مگر عمران خان کے زمین پر اترنے تک کوئی بات نہیں ہوگی، بات چیت کا ماحول ن لیگ نے خراب نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab say pehle apne apne Banaye howi red line say pechay hato. PTI protest mode say baz aye. Zaman Park ilaqa ghair bana k rakha howa ha. Aur PDM waley Siyasi logon pay cases banany band kare. Election ki date 08 Oct say pehley. Aur May k baad ki selecf karain dono groups.

اب آیااونٹ پہاڑکےنیچے

Barh ma jao

Tum se poosh kon raha hey jaali peer, fitranay pe palnay walay

قومی نہیں، پی ٹی آئی کی ضرورت ہے

Shah sb chalakiaaaan

تمام کارکنان جلدی زمان پارک پہنچ جاۓ

پی ٹی آئی سے کسی سیاسی جماعتوں اور اتحادی کو نہیں ملنا چاہیے کیونکہ پی ٹی آئی والے جھوٹ بدزبانی یو ٹرن کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے یہ لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں یااللہ ایسے لوگوں سے بچا آمین

🤣🤣🤣🤣🤣

چل بے ڈبے پیر

Haha ab nahin bhai ab nahin

لیکن آپ تو چوروں سے بات نہیں کرتے تھے کیا ہوگیا اتنی جلدی سافٹویئر اپڈیٹ ہوگیا۔

Gand leghi phatnay Khairat leghi batnay.

اب کوئی ضرورت نہیں جو پاکستان کو اپنے برباد کرنا تھا وہ مقصد اپ کا پورا ہوگیا

بہت دیر کی مہربان آتے آتے

لیکن ابھی حکومت اس وقت تک تیار نہیں جب تک تمھارا بواسیر ٹھیک نہیں جاتا. جس کو انتخابات چاہیے. پورے انتخابات کا خرچ خزانہ میں جمع کرے.

عمران تلنگے،لفنگے،منافق،فسادی،انتشاری،بےغیرت،گھٹیا،نالائق، نااہل،گھڑی چور،توشہ خانہ چور،فارن فنڈڈ ایجنٹ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت ہرگز، ہر قیمت ،ہر صورت نہ صرف ناقابل قبول ہے بلکہ قابل مذمت و مرمت بھی ہے: ن لیگی ووٹر گند_کو_ٹھکانے_لگاؤ ہم_خیال_بینچ_نامنظور

انتخابات اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر کروائے جائیں، اتنا شور کیوں؟ عمران نے بلا ضرورت اسمبلیاں تحلیل کیں، حالانکہ آئین نے تحلیل کا آپشن دیا کہ کسی بھی جماعت یا پارلیامانی گروپ کے پاس حکومت سازی کیلئے درکار ارکان نہ ہوں تو نئے انتخابات ہوں عمران قوم کو غیرقانونی تحلیل کا جواب دے

حکومت کو یہ بات مان لینی چائیے۔ مزاکرات میں پہلی شرط عمران خان کی گرفتاری اور کرپشن کیسسز کی سزا ہو۔ دوسری شرط کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں سزا پائے اور نااہل کیا جائے۔ تیسری شرط کہ تحریک انصاف کا نیا چیئرمین لکھ کر گارنٹی دے کہ الیکشن کے نتائج مانے گا۔

لو جی قریشی کی تو ۔۔ ۔۔۔

دن میں تارے نظر آنا شروع ہو گئے

اب آپ تو سب کچھ مانو گے 😎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا سندھ کے آپریشن ہیڈ ارشد صدیقی لاپتہکراچی : پی ٹی آئی سوشل میڈیا سندھ کے آپریشن ہیڈ ارشد صدیقی لاپتہ ہوگئے، پی‌ ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ ارشد صدیقی کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ Khan pata nai kyun chup hay ab bht ho gaya ab zulm had sa barh raha hay ab injam hona chaiya Sub Janta hain kin kutton na uthaya Ya ghatia log pesha aawar qatil
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیںلیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔شاہ محمود قریشیانتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں،لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔شاہ محمود قریشی Elections PDM PMLNGovt PTI PTILeaders Pakistan PoliticalCrisis ECP SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میڈیا کی بندش سے حقائق دب نہیں سکتے ہیں: شاہ محمود قریشیمیڈیا کی بندش سے حقائق دب نہیں سکتے: شاہ محمود قریشی مزید تفصیلات ⬇️ Elections PDM PMLNGovt PTI PTILeaders Pakistan PoliticalCrisis ECP SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK SMQureshiPTI PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan CMShehbaz RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دور میں 5 ہزار سوشل میڈیا ٹرولز بھرتی ہوئے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جارہی ہے؟ بڑا دعویٰپشاور (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق کے پی حکومت نے پانچ ہزار سوشل میڈیا ٹرولز کو کانٹریکٹ پر بھرتی کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرفتار ڈاکو بلدیاتی الیکشن میں سیاسی جماعت کا امیدوار نکلاگرفتار مبینہ ڈاکو نے کونسلر کی نشست پر یو سی 6 وارڈ نمبر 4 سے الیکشن لڑا تھا۔ تفصیلات: DailyJang robbery Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی بلدیاتی الیکشن: حیدر آباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑےحیدرآباد میں یوسی 18 پر پولنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان گتھم گتھا ہو گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »