پی ٹی آئی سوشل میڈیا سندھ کے آپریشن ہیڈ ارشد صدیقی لاپتہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی سوشل میڈیا سندھ کے آپریشن ہیڈ ارشد صدیقی لاپتہ arynewurdu

تفصیلات کے مطابق ہوگئے، ترجمان پی ٹی آئی کراچی نے بتایا کہ ارشدصدیقی کراچی محمودآبادکےرہائشی ہیں، وہ اتوار کی صبح آٹھ بجے اپنی رہائشگاہ سے کام پر جانے کے لئے نکلے تھے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس نےاب تک ارشدکی گرفتاری سےمتعلق کوئی اطلاع نہیں دی ، ارشدصدیقی کی بازیابی کیلئےمختلف تھانوں سے رجوع کررہے ہیں۔دوسری جانب پولیس کے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہے، پولیس نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کارکن نصیر بابر کو گرفتارکرلیا ہے۔ یاد رہے گذشتہ ہفتے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکن اظہر مشوانی کو اغوا کرلیا گیا تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

عمران خان کا کہناتھا کہ اظہر مشوانی کو لاہور سے اغوا کیا گیا،اظہر مشوانی کو کہاں رکھا گیا پتہ نہیں چل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sub Janta hain kin kutton na uthaya Ya ghatia log pesha aawar qatil

Khan pata nai kyun chup hay ab bht ho gaya ab zulm had sa barh raha hay ab injam hona chaiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی، خرم شیر زمان کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی کی گمشدگی کی تصدیقپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما علی زیدی اور خرم شیر زمان نے پارٹی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی کی گمشدگی کی تصدیق کی ہے۔ DailyJang Software update
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی بغاوت کا مقدمہ درجکراچی : پی ٹی آئی کے رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ Lanat Asi news pa wo masoom tu khul k hansta nhi baghawat ka parcha Krny walon pa parcha ko Jo asal haqdar hien میں نے بھی پورا پاکستان دیکھنا ہے ۔اسطرح اگر 20 fir میرے اپر کرو۔رمضان کے بعد یہاں سے اب اپنی باجی کے یار کو کراچی شفٹ کرنا ہوگا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جماعت کے مرکز منصورہ آجائیں یہاں انہیں کوئی خطرہ نہیں، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکومت پی ٹی آئی کے جلسے میں رکاوٹیں نہ ڈالے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی انتخابات نہ ہونے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور09:42 PM, 25 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں تاخیر کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی Lkh lnt bghrto jaju pr Decision is 2-1 if hearing of case By 3 Judges or Decision will be 3-2 if hearing of case by 5 Judges
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورپی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورفیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور مزید تفصیلات ⬇️ FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »