حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی بغاوت کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی بغاوت کا مقدمہ درج arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ، تھانہ جمشیدکوارٹرز میں بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ حسان نیازی کی سوشل میڈیاپرشیئرویڈیومیں عوام کوبغاوت پراکسایاگیا، ملکی دفاعی اداروں کومخاطب کرکے دھمکایا۔ گذشتہ روز کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کیا تھا، کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سیون نے چیمبرم یں طلب کرکے راہداری ریمانڈ دیا، حسان نیازی کا کہنا تھا کہ ضمانت پر رہائی کے بعد گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں سے اب اپنی باجی کے یار کو کراچی شفٹ کرنا ہوگا۔۔

میں نے بھی پورا پاکستان دیکھنا ہے ۔اسطرح اگر 20 fir میرے اپر کرو۔رمضان کے بعد

Lanat Asi news pa wo masoom tu khul k hansta nhi baghawat ka parcha Krny walon pa parcha ko Jo asal haqdar hien

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درجکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درجکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ بریکنگ نیوز ہے کہ شرم کا مقام ہے انتہائی شرم اور دکھ کی بات ہے یہ لوگ پاکستان کو کہاں لیکر جارہے ہیں Police station ka nam bta sakte ho?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہکراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے خلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان کے بعد عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف سندھ میں بھی پرچہ کٹ گیاپنجاب اوربلوچستان کے بعد عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف سندھ میں بھی پرچہ کٹ گیا تحریک اٹھتی دیکھ رہا ہو جو سب کو بہاکر لے جانے والی ہے۔ Banana Republic
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں مقدمہ - ایکسپریس اردوعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کیخلاف کراچی میں مقدمہ - ExpressNews HassanNiazi ImranKhan PTI FIR Karachi اس عمرانڈو کا علاج نہیں ہے صرف احتیاط ہی واحد علاج ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالےکردیاپنجاب پولیس حسان نیازی کو لاہور میں درج کیس میں تحویل میں لینےکے لیےکوئٹہ پہنچی تھی مجھے ہسسان نیازی سے تب سے نفرت ہے جب اسنے دل والے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی تھی شرمناک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »