ضمنی بلدیاتی الیکشن: حیدر آباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد میں یوسی 18 پر پولنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان گتھم گتھا ہو گئے

سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔

حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا۔پولنگ کے دوران پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر علی ہنگورو کے پولنگ اسٹیشن میں داخلے پر جھگڑا شروع ہوا۔ حیدرآباد پولیس نے مداخت کرکے دونوں جماعتوں کے کارکنان کو منتشر کر دیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر نے پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کے لیے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر صدر کے اسمبلی توڑنے کے اقدام پر عمل ہوتا توآج ملک اس گرداب میں نہ ہوتا فوادچودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری نے وزیراعظم شہبازشریف کے خط میں ردعمل میں کہا ہے کہ اگر صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن میں جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور استدعا کی الیکشن کرانے کا حکم دیا جائے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک کا کہنے والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہناظم آباد کراچی میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ تقریب سے خطاب میں ناصر شاہ نے کہاکہ پیپلز پارٹی الیکشن سے فرار نہیں چاہتی عمران خان ❤️۔۔۔ شاہ صاحب وہ یہ بھی تو بول رھا ھے مجھے جیل لے جاتے ھوے قتل کردیا جاے گا کیونکہ پنجاب ن لیگ کے ھاتھوں سے نکل چکا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے آج جلسے سے قبل پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیاعمران خان نے آج جلسے سے قبل پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PTIJalsa Meeting ZamanPark PTILeaders ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن، جامشورو میں جھگڑے کی وجہ سے رہ جانے والے نشستوں پر انتخاب کل ہو گابلدیاتی الیکشن، جامشورو میں جھگڑے کی وجہ سے رہ جانے والے نشستوں پر انتخاب کل ہو گا Sindh PPP PMLN PDM PTI MQM karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »