اگر صدر کے اسمبلی توڑنے کے اقدام پر عمل ہوتا توآج ملک اس گرداب میں نہ ہوتا فوادچودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر صدر کے اسمبلی توڑنے کے اقدام پر عمل ہوتا توآج ملک اس گرداب میں نہ ہوتا ، فوادچودھری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ صدر مملکت نے اپنے خط میں شہباز شریف کو آئین پر عمل کرنے کا مشورہ دیا، ظاہر ہے یہ بات ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی۔ان کاکہناتھا کہ اگر صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن میں جانے کا اقدام پر عمل ہوتا آج ملک اس آئینی،سیاسی اور معاشی

گرداب میں نہ ہوتا اور ہم مستحکم جمہوریت ہوتے۔صدر مملکت نے اپنے خط میں شہباز شریف کو آئین پر عمل کرنے کا مشورہ دیا ظاہر ہے یہ بات ان کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز ہی نظر آئیگی۔ اگر صدر کے اسمبلی توڑنے اور نئے الیکشن میں جانے کا اقدام پر عمل ہوتا آج ملک اس آئینی،سیاسی اور معاشی گرداب میں نہ ہوتا اور ہم مستحکم جمہوریت ہوتے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوپار - ایکسپریس اردوآپ کو اگر سیکھنے کے لیے اپنی رومانوی زندگی کے چند سال قربان کرنا پڑیں تو یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہوتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی وفادار بھی دلدار بھی - ایکسپریس اردوایسی مایوسی اور بے چینی کے دور میں ملک کے معاشی مسائل کا حل اگر کوئی رہنما بتاتا ہے تو اس کا منہ چومنے کو جی چاہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کی جنگ: لڑائی کے اگلے محاذ جہاں روسیوں کی گہری نظر ہوتی ہے - BBC News اردویوکرین کے اگلے مورچوں میں ہر وقت روسی گولہ باری کا خطرہ ہوتا ہے تاہم اگلے محاذوں کے قصبوں میں اب بھی لوگ موجود ہے۔ Good Russia 💪💪💪 I stand with you from Pakistan 🇵🇰🇦🇫
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے والی حیرت انگیز وجہ دریافتہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کو نااہل قرار دیے جانے پر کانگریس کا ملک گیر دھرنادھرنے میں کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگےاورپارٹی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی موجود ہیں Blind_girl_Hinapervaizbutt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »