ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنانے والی حیرت انگیز وجہ دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔

چین کی Peking University کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ٹریفک کے شور اور فشار خون میں اضافے کے درمیان تعلق موجود ہے۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو افراد کسی ایسی جگہ رہتے ہیں جہاں ٹریفک کا شور ہوتا ہے، ان میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ محققین نے بتایا کہ ٹریفک کا شور اور ٹریفک سے متعلق فضائی آلودگی دونوں ہی ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھانے والے عناصر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاںحکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیلعمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاں،حکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیل Punjab Govt PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI Investigation Commission GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگر پاکستان نہ بنتا تو آج برصغیر کے مسلمان کس حال میں ہوتے - ایکسپریس اردواگر پاکستان نہ بنتا تو آج برصغیر کے مسلمان کس حال میں ہوتے - expressnews PakistanDay 23rdMarch Quaid-e-Azam پاکستان کے مسلمانوں سے تو بہتر کی زندگی گزار رہے ہوتے Jis hal main bhi hoty aj jo hal hai is say to 100% hi ache hoty Skoon se hote
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوعمر شیخ مختلف تنازعات کا بھی شکار رہے post mortem karwa lo لوگ پھر بھی عبرت نہیں لیتے Was he a good man?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمکین چکن کڑاہی-Namkeen Chicken Karahiاجزاء:ہائی وے ریسٹورانٹس پر ملنے والے دیسی کھانوں کے ذائقے کا کوئی مقابلہ نہیں۔...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا مستحق خاندانوں کو رمضان میں راشن مفت دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں گیس پریشر کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا گیا دلال میڈیا Good یہ فیصلہ زبردست ہے مگر اب یہ پورا بھی ہو اور اس پر عملدرآمد بھی ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ کا اعلانبالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور جھانوی کپور کی تاخیر کا شکار نئی فلم’بوال‘ کی ریلیز کے لیے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »