بلوچستان حکومت کا مستحق خاندانوں کو رمضان میں راشن مفت دینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں گیس پریشر کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا گیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کے مستحق خاندانوں کو رمضان المبارک کے دوران ایک ماہ کا راشن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کیلئے تمام اضلاع میں مستحق خاندانوں کا ڈیٹا مرتب کیا جائے گا۔

اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلیٰ سطح ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ترجیحی بنیادوں پر آٹا اور راشن فراہم کیا جائے۔وزیراعلیٰ نے گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئےکیسکو اور ایس ایس جی سی کو صورتحال کی فوری بہتری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی عدم دستیابی ناقابل برداشت ہے ، اس معاملے پر ہم وفاقی حکومت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ فیصلہ زبردست ہے مگر اب یہ پورا بھی ہو اور اس پر عملدرآمد بھی ہو۔

Good

دلال میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہسحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ Ramadan2023 Pakistan Loadshedding Sehari Iftar Ramadan PMLNGovt MoWP15 GovtofPakistan kdastgirkhan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے زلمے خلیل زادلگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، زلمے خلیل زاد واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاپاکستان میں رمضان المبارک 1444ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں پہلا روزہ کل ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ (کل) جمعرات کو ہوگا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ چاند نظر نہیں آیا پھر کل روزہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں چاند نظر آیا ہے وہاں کل روزہ ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن کرانے سے انکار، حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئیالیکشن کمیشن نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پانچ صفر سےپنجاب میں الیکشن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ، یہ فیصلہ حکومت کا نہیں ہے: وزیر قانون نواز شریف ماضی fuckin someone's mouth on the telephone ya allah who Those who do Hazari of Pakistan, O Allah, do not give happiness to their children, this Barkat-e-Ramadan month or I pray to you in the family O Allah, on the day of doomsday, do not make people see Rasool Allah Salaam, Hakkomat election comission k sath nai bal k election comission hakoomat k sath khada hy. Pakistan in k bap ka hy kya jisy lutain ye jee bhar k r ehtasab b na ho. Khain ye awam ko raj k. Ayashi awam k paison py krain r ghulam b awam ko bnain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ Ramadan2023 RamadanMubarak Afghanistan 1stRamadan ZabehUllah RamadanMoon Ramadan Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »