لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے زلمے خلیل زاد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، زلمے خلیل زاد

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ...

واشنگٹنامریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہناہے کہ لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ایسے اقدامات پاکستان کے سیاسی ،معاشی اور سکیورٹی بحران کو گہرا کر دیں ، پہلے ہی کچھ ممالک طے شدہ سرمایہ کاری منصوبے معطل کر چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں زلمے خلیل زاد کاکہناتھا کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کر نے کا کہہ سکتی ہے ، ایسے اقدامات سے سیا سی افراتفری اور تشدد میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف سپورٹ اب تک مشکوک ہے ،ایسے اقدامات کئے گئے تو پاکستان کا بین الاقوامی سپورٹ کم ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لگتا ہے حکومت نے عمران کو ریاست کا اولین دشمن قرار دینےکا فیصلہ کیا ہے: زلمے خلیلاشارے مل رہے ہیں کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: سابق امریکی مندوب اب ہمارے دشمن بھی ہمارے اندرونی معاملات میں بولیں گے؟ لگتا ہے خان ان کا ہی مہرہ ہے اس لیے ان کو خان کی فکر ستا رہی ہے😡 کیوں کہ عمران خان سے انکی فرعونیت کو خطرہ ہے اور انشاءاللہ اسٹیبلشمنٹ نامی قوت اختتام کی طرف گامزن ہے،جسطرح ترکی میں ہوا یہ پاکستان کی ریاست کا اندرونی مسئلہ ھے۔ تم آمریکن دلال خاموش ھوجائو؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: زلمے خلیل زادامریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں کہ پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے: زلمے خلیل زادنیویارک: (دنیا نیوز) امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے۔ یہودیوں کے کتے اپنے ہم نسل کو بچانے کے لیے میدان میں ابے یہ زلمے خلیل زاد ہوتا کون ہے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسطرح بات کرے ۔ ٹرمپ کی بات کر اسے گرفتار کیو کیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد - ایکسپریس اردوحکومت نے عمران کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کی ٹھان لی ہے، سابق امریکی سفارت کار تمہیں کیا پریشانی ہے Good news ان کی انویسٹمنٹ ڈوبنے کا خطرہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کا بھی نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہتوشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imrankhanPTI NAB Toshakhanacase دو نہیں ایک پاکستان کے داعی تھے یہ لوگ😀 پاگل کے پتر توشہ خانہ کا ریکارڈ دیکھ.. یہ تیری ماں کے.............. ہیں بےغیرت انسان ان کی بھی خبریں دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمران اتحاد عمران کو نااہل اور پی ٹی آئی کو کالعدم کرواسکتا ہے، زلمے خلیل زادحکمران اتحاد کے زیر کنٹرول پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نا اہل قرار دلوانے کا مطالبہ کرسکتی ہے ۔ DailyJang زلمے خلیل زاد: حکمران اتحاد کے زیر کنٹرول پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کا مطالبہ کرسکتی ھے، جبکہ آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی کو کالعدم بھی قرار دلوایا جاسکتا ھے۔ 1/2 ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR ادھر سے نااہل ہو گیا تو امریکہ لے جانا اسے ٹرمپ کے بعد قیادت سنبھال لے گا ۔۔۔ لعنت ھو تیری شکل پر، الو کے پٹھے تم پاکستان تمھارا اور تمھارے باپ آمریکا کا غلام نھی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »