الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں مؤخر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں مؤخر کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر ست ملاقات کی اور ای سی پی کی جانب سے سندھ کے تمام اضلاع، شہری اور مقامی علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت طلب کی، جسے چیف الیکشن کمیشن نے منظور کرتے ہوئے سندھ میں حلقہ بندیاں مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔اہم ترین ملاقات میں الیکشن کمیشن کے رکن شاہ محمد جتوئی اور کمیشن کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کی 2 تاریخ کو سندھ میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کی حدود تبدیل کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ سندھ حکومت شہری یا مقامی علاقے کی حدود بھی تبدیل نہیں کرسکتی جبکہ ٹاؤن اور میونسپل کمیٹی کی تبدیلی پر بھی پابندی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن میں جیتنے کے لیے کمیشن طے کرلی گئی ووٹ کو عزت دو ہزار ووٹ کی حفاظت دو ہزار بھٹو نے خریدا جیالا دو ہزار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان پشاور کا دورہ نہ کریں: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کا دورہ نہ کریں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحتپشاور: صوبائی وزیر کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ پشاور پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس پھر بے نتیجہ ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علما کے وفد کا سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ۔۔۔جمعہ کویوم مذمت منانیکا اعلانمختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیاپشاور : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیا اور وزیراعظم کا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری تصور ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے ہماری سمجھ سے بالا ہیں Koty ko hamsha rokna chay اہو الیکشن 💵 نوازشریف نے کتنی قیمت میں آپ کو یہ ایکشن لینے کا ادا کیا، عمران خان کو چاہیے کہ آپنے اردگرد اُن آستین کے سانپوں کو لائین حاضر کرے جنہوں نے سکندر “ میر جعفر “راجہ کو اپائمنٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم پشاور کیلئے روانہ - ایکسپریس اردووزیراعظم ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو، الیکشن کمیشن Is ki shakal se nafrat hai ٹھیک تو ہے ملک کے وزیر اعظم ہیں جہاں چاہیں دورہ کر سکتے ہیں اس میں الیکشن کمیشن کا کیا رول ہے دوسری پارٹیوں کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے الیکشن کمیشن Ye khud laws ko follow nahi karty or phir awam say rules follow karnay ke umeed rakhty hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »