الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی: شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی، امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے. تفصیلات جانیے : DailyJang

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان خود ہر ہفتے مہنگائی کے مسئلے کو دیکھ رہے ہیں، کوشش ہے کہ ڈالر کی نقل و حمل روکی جائے، اپوزیشن احتجاج کرے لیکن آئین اور قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کے قریب مسلم لیگ نون میں نئی صف بندی ہو گی، میں اب نون لیگ کو 2 کے بجائے 3 گروپوں میں تقسیم دیکھ رہا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن جب آئے گا ایک نئی الائنمنٹ ہو گی، شہباز شریف کی اگر کسی سے ملاقات ہوئی ہے تو اچھی بات ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی نیوی نے تیسری دفعہ بھارتی نیوی کو شٹ اپ کال دی ہے، پاکستان کی زمینی، فضائی اور بحری افواج چاق و چوبند ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سیاست کو مرتے ہوئے دیکھ رہا ہوںشیخ رشید احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے دنگا فساد کرنے والے اپنے لیے گڑھا کھو دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکی ناظم الامور کو وضاحت لینی چاہیے اور پاکستانی عوام کو بتانا چاہیئے کہ یہ جھوٹا اور مکار سیاستدان کس قدر ملک کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے میں شامل رہا ہے۔ ShkhRasheed

نیازی_تو_گیا اب کبھی نہیں آئیگی PTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ بچہ گواہی دے رہا ہے کہ 74 سال میں یہ بدترین حکومت آئی ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے 12 ربیع الاول سے چند دن پہلے سب کچھ مہنگا کر دیا، شہباز شریف اور اپوزیشن ؟ آپ سے بڑا بد پیدا ہی نہیں ھوا شہباز شریف صاحب. میں سب خامیوں کے باوجود خان کو ووٹ دوں گا کیونکہ وہ کم از کم خود کرپٹ نہیں ھے. حکومتی ارکان حزب اختلاف کے ممبران کی تقریر اچھے انسانوں کیطرح انتہائ تحمل اور غور سے سنتے ھیں جوں ھی حزب اقتدار کا کوئ ممبر خصوصا مراد سعید تقریر کے لیے کھڑے ھوتے ھیں تو ایسا شور سنائی دیتا ھے جیسے بہت سےمخبوط الحواس لوگ چیخیں مار رھے ھوں جیسے پاگل خانے سے آوازیں کسی جارھی ھوں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں سرگرمیوں کا سلسلہ تیز ہونے لگا ، مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کا اہم اجلاس طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے اندر اب بھی اختلافات موجود ہیں، عبدالغفور حیدری -جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ صرف مریم نواز اور شہباز شریف ہی نہیں ان سمیت ن لیگ کے اندر اختلافات پوری دنیا میں کوئ بھی ناگ اور ناگن اتنے زہریلے نہیں جتنی زہریلی یہ عورت مسز صفدر ہے۔ ساتھ ہی بہت بے غیرت اور داغدار ماضی میں شہرت رکھتی ہے ۔ بہت بے شرم و بے حیا بھی ہے۔ Apko phr mafi mangni pr jay ge so meharbai frma k ap PML N sy door he rhn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگامسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu Nice it is good step مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟ لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیبSir ya chor hn in ko chora na jy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہر صورت اپنے اکاؤنٹس کی تلاشی دینا ہوگی: فرخ حبیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »