الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

اسلام آباد : ضمنی الیکشن، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام21حلقوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس میں مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کرلی۔

این اے 8باجوڑ سے آزاد امیدوار مبارک زیب خان کامیاب اور این اے 119لاہور سے مسلم لیگ ن کے علی پرویز کامیاب ہوئے۔ بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ اور بی این پی کو ایک ایک نشست ملی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست پر کامیاب ہوئے۔ اس کے علاوہ پی پی 158لاہور سے ن لیگ کے امیدوار چوہدری محمد نوازکامیاب جبکہ پی پی147لاہور سے مسلم لیگ ن کے محمد ریاض کامیاب قرار پائے۔

پی پی 36وزیرآباد سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عدنان افضل چٹھہ کامیاب اور پی پی22چکوال سے مسلم لیگ ن کے امیدوار فلک شیراعوان کامیاب قرار پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں ضمنی انتخاب ہورہا ہے ان میں پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کا ایک حلقہ شامل ہے۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج ...خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 5حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردئیے گئے۔ الیکشن ٹریبونل میں جن حلقوں کے امیدواروں کی جانب سے انتخابی نتائج چیلنج کیے گئے ہیں ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 28، صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی کے 74، پی کے 75، پی کے 78، پی کے 101 اور پی کے 102 شامل ہیں۔انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے دائر پٹیشن...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروعاسلام آباد:   ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔قومی اسمبلی نشستوں کیلئے پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کے ایک حلقے میں ضمنی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »