ضمنی الیکشن: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد:   ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔قومی اسمبلی نشستوں کیلئے پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کے ایک حلقے میں ضمنی...

اسلام آباد: ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔قومی اسمبلی نشستوں کیلئے پنجاب کے 2، خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کے ایک حلقے میں ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ پی بی 50 کے تمام حلقوں میں بھی اسی روز دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے.

لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہی، علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ ، کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل فون سروس معطل کی جائیگی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کی 12، پنجاب کی 5اور اسلام آباد کی سینیٹ کی 2نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،سینیٹ انتخابات کیلئے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات:قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کاوقت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات 2024 کے لئے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ عمل 5 بجے ختم ہو گیا جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ۔الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ 5 بجے پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دیے جائیں گے تاہم احاطے کے اندر موجود ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔قومی اسمبلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 70سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل  درخواست گزار نے کہاکہ این اے 70میں فارم 45کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار ضمیر حسین بھٹی کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سحری کا وقت ختم ہوگیا!! اعلان کے ساتھ مؤذن کی زندگی بھی ختمقاہرہ : مصر میں سحری کے اختتامی وقت کا اعلان کرنے والے مؤذن کی زندگی بھی اسی اعلان کے ساتھ ختم ہوگئی۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »