الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں رہیں گے: عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی ذرائع کے ذریعے اس قسم کی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور دونوں فریقین نے صرف جلسہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ تاہم وفاقی وزیر اطلاعات نے تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ مسلح جتھے سے کسی قسم کے معاہدے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔بعدازاں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی تھی۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں، حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام لوگوں سے کہتا ہوں کہ ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن کی تاریخ کے لئے اتنا بڑا پھڈا اور فساد شو باز شریف بھی بول دے الیکشن 29 فروری 2023 کو ہونگے تو لڑائی ہی ختم

16مہینے کے لۓ ذہنی طور پر اپنے اپ کو تیار رکھے اور بیٹھے نہیں بلکہ لیٹے رہے

Inshallah inshallah inshallah

Election 2023 October

😂😂😂ro niazi roo

Ap k naseeb me Allah hy yi likha hy roads per dhaky khana hor yi rhe ga Insha Allah

InshalaAllah khan

آپ ویسے کیا ڈیرہ بگٹی میں رہتے ہیں

Apko aj he na waziere Azam bana day?

اپ خام سانپ موت تک اسلام آباد رہو کوئی مسلہ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 114 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: کھدائی کے مغل دور کے 'حمام' کی دریافت، چہ مگوئیاں ہونے لگیبھارت: کھدائی کے دوران مغل دور کے 'حمام” کی دریافت arynewsurdu 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt ان حماموں میں لوٹے ہم پاکستان سے بیجھ دیتے ہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردیرانا صاحب! آپ امن کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف، عمران خان کے غیر آئینی فیصلے قبول نہیں، حکومت اور اتحادیوں کے فیصلے سے اہم شخصیت کو آگاہ کردیا گیا مزید پڑھیں: NawazSharif PMLN GeoNews ImranKhan ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ اہم شخصیت.... پاکستانیوں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا.. (مجھے سیاست میں مت گھسیٹو میں نیوٹرل ہوں) ویری گڈ۔ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے فیصلے کی توثیقنواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے ہدایت دی کہ رانا صاحب! آپ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے تیار رہیں۔ تفصیلات جانیے: PMLN NawazSharif ShahbazSharif DailyJang ایک مفرور ملک کا۔مال۔کھا کر بھاگ گیا اور الطاف ثانی اب بیرون ملک بیٹھ کر امن و امان خراب کرنیکی ہدایات دے رہا ہے پوری قوم اسکے جھوٹ سے واقف ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »