شمالی وزیرستان سے چوتھے پولیو کیس کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان وزارت صحت مطابق پاکستان سے یہ پولیو کا چوتھا کیس رپورٹ ہوا ہے، اس سال تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، والدین سے اپیل ہے کہ پولیو کی جاری مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلای

ں۔

وزارت صحت کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے، میڈیا، سول سوسائٹی، علماء کرام عوام میں آگاہی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں، پولیو کے دو قطرے ہمارے بچوں کو عمر بھر کی معزوری سے بچا سکتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پورے ملک میں 23 مئی سے پولیو کی مہم جاری ہے، پولیو کے قطرے پلانا اور بچوں کو بیماری سے بچانا ہمارا مذہبی اور اخلاقی فرض ہے، پولیو کے خاتمے کی جنگ والدین کی مدد کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئےشہید سپاہی 20سالہ ظہور خان کا تعلق لوئر دیر اور شہید سپاہی 23 سالہ رحیم گل کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، آئی ایس پی آر Nice dear إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Border py PAK k sipahi apni janain qurbn kr rhy hn or PAK me interference py jn logon ny rkna h w neutral bn gy hn. Sir OfficialDGISPR main b ak foji khandan s belng krta hn lkn agr main khud foji hta or kch ikhtiar mil jty to sb s pehly mulk k andrni halat thk krtal lkn afsoos
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہیدشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید ARYNewsUrdu Bajwa jo tera kam hai tu wo kr😡😡 عمران خان کے جانے کر بعد یہ دسواں واقعہ ہے شمالی وزیرستان میں؟؟ عمران خان ان چیزوں کے درمیان ایک بڑا روکاوٹ تو نہیں تھا نا؟ پٹواری حضرات جواب دے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Bajwa is busy in dirty politics so no problem
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے دو جوان شہیدRest in peace .💐💐💐💐💐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیےبائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیے US NorthKorea JoeBiden Missile BallisticMissiles JoeBiden Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیےبائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیے arynewsurdu Great ! Every nation has the right to live with dignity and honour..what other countries want-it’s just a insanity.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں دو جوان شہید، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردودہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلےمیں 20 سالہ ظہورخان اور 23 سالہ سپاہی رحیم گل شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر یا اللہ رحم فرما So sad news 😓 Border to sambhal lo pehly chalay hain mulk sambhalny
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »