الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی آئین میں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی آئین میں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا PTI Electioncommission PDM PPP PMLN Punjab Pakistan

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، پولیٹیکل ونگ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ پی ٹی آئی نے اپنے آئین میں ترمیم کی تین قراردادیں پاس کیں، قرارداد کی کاپیاں فراہم کیں، تاہم اجلاس کا ایجنڈا اور منٹس مانگے ہیں، پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے طریقہ کار کو الیکشن کمیشن کو بتائے بغیر آئینی ترمیم میں تبدیل کیا۔

سماعت کے دوران حکام نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی کے موجودہ آئین میں پارٹی چیئرمین کا الیکشن خفیہ بیلٹ سے ہوتا ہے، پی ٹی آئی نے ترمیم کر کے پارٹی چیئرمین کے الیکشن کو شو آف ہینڈز کے ذریعے کر دیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو ابھی الیکشن کمیشن نے منظور کرنا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال انصاری نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پرانے آئین کے مطابق ہوا، ہم نے نئی آئینی ترامیم واپس لے لیں ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق تفصیلات جمع کیں، الیکشن کمیشن نے اس پر اعتراض نہیں کیا، جن آئینی ترامیم پر الیکشن کمیشن نے اعتراض کیا وہ ہم نے واپس لے لی ہیں۔

جمال انصاری نے مزید بتایا کہ ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جمع کرا دئیے ہیں، انٹرا پارٹی انتخابات اور آئینی ترامیم علیحدہ علیحدہ معاملے ہیں، ہم معاملے کو دیکھ کر حکم جاری کر دیتے ہیں، دلائل سننے کے بعد چیف الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی آئین میں ترامیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرفتار ڈاکو بلدیاتی الیکشن میں سیاسی جماعت کا امیدوار نکلاگرفتار مبینہ ڈاکو نے کونسلر کی نشست پر یو سی 6 وارڈ نمبر 4 سے الیکشن لڑا تھا۔ تفصیلات: DailyJang robbery Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صورتِحال بہت تشویشناک، حکومت اور PTI فیصلہ کر لیں پاکستان کیلئے کیا بہتر ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن، گورنرز کو بذریعہ چیف سیکریٹری اور پی ٹی آئی کی درخواست میں شامل تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلتاسلام آباد: (دنیا نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی۔ یہ تو ہین الیکشن کمیشن کیا ہے. حیرت ہے کہ قصوروار کون ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی ہے یا پی ڈی ایم یا اسٹیبلشمنٹ یا ہماری عدلیہ یا عدلیہ کا طریقہ استعمال کیا گیا ہے یا میڈیا یا قوم خود؟ اپنے آپ سے پوچھو!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلتاسلام آباد: (دنیا نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلتتوہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلت Islamabad ECP_Pakistan PTI ImranKhanPTI Asad_Umar fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan ImranKhanPTI Asad_Umar fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan نوٹس سے أگے بھی بات بڑے گی یا نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متنازع ٹویٹس کیس: اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوراسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »