متنازع ٹویٹس کیس: اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ DailyJang

اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے جنہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ اعظم سواتی آج اگر پیش نہیں ہوتے تو ان کے وارنٹِ گرفتاری نکالے جائیں۔اسلام آباد کی عدالت میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے۔

اعظم سواتی کی جانب سے وکیل سہیل خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے جنہوں نے اپنے مؤکل کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ اعظم سواتی کے وکیل سہیل خان نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی کل تک اسلام آباد میں تھے، آج خاندان میں فوتگی کے باعث انہیں گاؤں جانا پڑا ہے۔ عدالت نے اعظم سواتی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اور متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیعلاہور: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔ عثمان بزدار کو بھی ڈرایا جا رہا ہے کہ خان کے خلاف بیان دو ۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدیمریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹوئٹ کی ، جس میں عمران خان کی صحت کو متنازع بنا کر کارکنوں کو بد دل کرنے کی کوشش کی گئی، درخواست میں مؤقف Will FIA register the case against the choorni? Good Chutiya daboo tu Pata h wo such bol rahi ha ..per tu Imrandos jao ha tujay smj nei ahye gei
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس پیشی، عمران خان کی حاضری فائل گم کرنے پر پولیس افسر کواسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے پولیس افسر کو سزا دے دی۔ کراچی میں کوئی نیا گروپ سامنے آیا ہے مروت کے نام سے کراچی پولیس سے اپیل ہے اس گروپ پتا لگاے چلو کوی تو کام کی بات ھوءی پرموشن میں کو سا عہدہ ملا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست مستردانسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست مسترد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل کے شکوے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا کہا؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جج صاحب۔۔۔أپ کے لیے کیا مشکل ہے یک جنبش قلم سارے کیسز ختم کر دیں۔۔۔اور مقدمات قائم کرنے والوں کو پھانسی کی سزا سنا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظورعمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور ImranKhanPTI PTI ChairmanPTI Bail IHC IslamabadPolice PDM PMLNGovt Court ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »