توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو جواب کیلئے آخری مہلت Imrankhan PTI Fawadch Asadumar

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، اسد عمر اور دیگر افراد پیش نہیں ہوئے۔

عمران خان اور فواد چودھری کی جانب سے وکیل فیصل چودھری نے پیش ہو کر بتایا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے تک عمران خان کی ذاتی حیثیت میں پیشی کا فیصلہ واپس لیا جائے، التواء کی درخواست بھی دائر کر دی۔ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی نے کہا کہ آج تو آپ نے دلائل دینے تھے؟، ایڈووکیٹ انور منصور نے کہا کہ اسد عمر آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں، ہم پر 150 کیسز ہیں کہاں کہاں پیش ہوں؟

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے کہا کہ درخواستوں میں اٹھائے نکات پر کبھی تو فیصلہ کرنا ہوگا، بنچ کے رکن شاہ محمد جتوئی نے کہا کہ بالکل آخری موقع دے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیئے تو چارج فریم کر دیں گے، کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ہے کہ قصوروار کون ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی ہے یا پی ڈی ایم یا اسٹیبلشمنٹ یا ہماری عدلیہ یا عدلیہ کا طریقہ استعمال کیا گیا ہے یا میڈیا یا قوم خود؟ اپنے آپ سے پوچھو!

یہ تو ہین الیکشن کمیشن کیا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران، فواد، اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، سینئر رہنما فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔ جوتے کی نوک پہ Kiya fayeda 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے مقدمات: سی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیاسی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر افراد کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں شامل تفیش ہونے کی ہدایت کی 18 March? اے مہرشکیل کے غلاموں تم سب پر لعنت ہو ھن چپو نیازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں الیکشن سیل قائملاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، انتخابی امور کیلئے پارٹی الیکشن سیل قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں عمران خان آج سی ٹی ڈی میں طلب10:14 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑپھوڑ کیس میں تفتیش کیلئے عمران خان سمیت 17رہنماوں کی تھانہ سی ٹی ڈی اسلام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کیساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکانعمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کیساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان لنگڑا بھی ٹاپ کلاس کا رن مرید ہے تقریر کے دوران جب بھی بشریٰ بیگم کا نام لیتا ہے ساتھ میں بیچاری لگانا نہیں بھولتا 😎 U failed to mention “With his gang of hooligans”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عمران خان کوگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عمران خان کو 'غدار پاکستان' قرار دے دیا تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates مولا جٹ واہ واہ جس کا ناجائز باپ الطاف حسین گھڑیالی ثابت ہو گیا کہ انڈیا سے پیسے لے کر پاکستان برباد کرے گا آج اسکا ناجائز بیٹا غردار کس کو کہہ رہا ہے واہ دسو. اب بھتا خور اور قبضے کرنے والے سرٹیفائیڈ بدمعاش بھی حب الوطنی اور غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹیں گے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »