المناک واقعات دوبارہ کسی قیمت پر دہرانے نہیں دیں گے:آرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

المناک واقعات دوبارہ کسی قیمت پر دہرانے نہیں دیں گے:آرمی چیف Pakistan COAS PTI OfficialDGISPR GovtofPakistan

عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا اور شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھاکر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ شہدا ء ہمارے ماتھے کا جُھومر ہیں جن سے آخرت میں اعلیٰ مقام کا وعدہ کیا گیا ہے، پاکستانی عوام کے دلوں میں شہداء کا عظیم مقام ہمیشہ قائم رہے گا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج تمام شہداء اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور مستقل طور پر ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی شہدا ء اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہداء مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری اہلکاروں اور پاکستان کے عوام کے لیے حوصلہ اور فخر کا باعث ہیں۔آئی ایس پی آر...

اس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سیلکوٹ گیریژن آمد پر کمانڈر گجرانوالہ کور نے اُن کا استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: بلاولپی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرے اور معافی مانگے ورنہ چیف جسٹس یا کسی کے کہنے پر عسکریت پسند جماعت سے مذاکرات نہیں کریں گے: وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرپسندوں نے شہداء اور غازیوں کی یادگاروں کو بھی تباہ کر دیا: نگران وزیر اعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ لوگ مذمتی بیان کے بعد پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے، فیصل واوڈاجو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial FaisalVawda DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈارانہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت میں عمران خان نے پوری مسلم لیگ (ن) کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمود مولوی : پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیاکراچی: ایم این اے محمود مولوی کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیا ، پارٹی 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تو میرے خدشات دور کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست پاکستان اور مسلح افواج کیلئے شہدا اور خاندان انتہائی قابل احترام ہیں ،ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »