کچھ لوگ مذمتی بیان کے بعد پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے، فیصل واوڈا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial FaisalVawda DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔قومی خبریں سے مزید.

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کچھ دیر میں لوگ 9 مئی کے شرمناک واقعات کروانے پر مذمتی بیان دیں گے۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جو لوگ مذمتی بیان دیں گے، دوسرے فیز میں پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں گے اور ملبہ دوسرے پر ڈال دیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو بڑا دھچکااہم رہنما ساتھ چھوڑنے لگےعلی زیدی کچھ دیر بعد ضیاء الدین کلفٹن کے باہر میڈیا سے بات چیت کریں گے،اس کے علاوہ عامر محمودکیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کب ہوگا؟وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارپیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں کے حوالے سے اب سے کچھ دیر بعد اہم اعلان کریں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں: پی ٹی آئیبعض سرکاری عمارات، عسکری املاک، سیکڑوں پُر امن شہری اس انتشار کی زد میں آئے، سمجھتے ہیں کہ دستورِ پاکستان ہماری انفرادی و اجتماعی رہنمائی کا وسیلہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: بلاولپی ٹی آئی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت کرے اور معافی مانگے ورنہ چیف جسٹس یا کسی کے کہنے پر عسکریت پسند جماعت سے مذاکرات نہیں کریں گے: وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بطورترجمان پی ٹی آئی سمجھتا ہوں 9 مئی کے واقعات شرمناک تھے، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے: فوادان واقعات میں جو ملوث ہو تعلق پی ٹی آئی سے ہویا نہ ہو انکوائری کے بعد قرار واقعی سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر کیانی کا آج تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان متوقعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »