اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے، سرفراز احمد

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: sarfrazahmed IOK SaveDaughterOfKashmir Newsonepk

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کشمیری بھائیوں کی مشکلات کو آسان کرے۔

عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہے’۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ‘ہم اللہ پاک سے یہی دعا کریں گے کہ آپ لوگوں پر جو مشکل وقت آیا ہے اللہ آپ کو اس سے نکالے اور انشاء اللہ اچھا وقت ضرور آئے گا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کی ویڈیوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے صورہ میں ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Kashmir Fake news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو برطانوی وزارت خارجہ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے: سعیدہ وارثیسعیدہ وارثی اس سلسلے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی نہیں صرف سچے مسلمانوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیل سامنے آ گئیفیصل آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے مقدمے میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے’لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید پر محروم طبقات کے ساتھ خوشیاں بانٹنا ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بہن بھائی بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے، سعیدہ وارثیکشمیری خواتین کو فوری حمایت کی ضرورت ہے، سعیدہ وارثی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایتصدرمملکت اور وزیر اعظم کی عید سادگی سے منانے کی ہدایت تفصیلات جانئے: DailyJang اور کشمیر کے بارے دعا کی Is say kya Kashmir azad ho jaye ga?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »