‘وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید کے موقعے پر پیغام۔۔۔ مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عید پر محروم طبقات کے ساتھ خوشیاں بانٹنا ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بہن بھائی بھی آزاد فضاؤں میں عید کی خوشیاں منا سکیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ خوشیوں، قربانی، ایثار اور محبت کا تہوار ہے۔ آج کے دن ہمیں اس وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو بھی یاد رکھنا ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمیں آج اپنے مظلوم کشمیری بہن، بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، آزادی کے حصول کیلئے ہزاروں کشمیری اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرچکے، آزادی کی متلاشی آنکھیں پیلٹ گن سے چھلنی کی گئیں لیکن ان آنکھوں میں آزاد کشمیر دیکھنے کی آرزو برقرار ہے، مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام نے کشمیری عوام کی عید کی خوشیاں چھین لی ہیں لیکن وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بہن بھائی آزاد فضاؤں میں سانس لیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازتنیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت MaryamNSharif pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کی عید الاضحیٰ پر زیرحراست افراد کو ملاقاتوں کی اجازتلاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)نے عید الاضحیٰ پر زیرحراست افراد کو ملاقاتوں کی اجازت دیدی،مریم نواز، حمزہ شہبازاوریوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے۔ نیب لاہور میں زیرحراست ملزمان کیلئے عید قربان پر خصوصی پلان تشکیل دیدیاگیا،عید کے موقع پر نیب حولات میں بند ملزمان سے اہلخانہ سے ملاقات کر سکیں گے ۔ نیب ذرائع کے مطابق […] Why? Do it for all prisoners. Sirf Nab ke zere Hirasat wale qadiyon ke liye offer hai. Baqi dusre qaidi kahan jayein unke bhi bachey hain, unke liye bhi dicision aana chahiye.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : کراچی میں بارشیں، کیا عید گاہوں میں نماز عید ادا ہوگی؟کراچی میں بارش کے بعد شاہ فیصل کالونی کی مرکزی عید گاہ پانی سے بھر گئی، علاقہ مکین کہتے ہیں کہ لگتا ہے یہاں پیر کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا نہیں ہوسکے گی۔ مزید تفصیلات جانیے اس...; laraibshaikh12 Might be posible
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید قربان،چھریوں،انگیٹھیوں سمیت دیگر اشیاء کی خریداری میں تیزیعید قربان،چھریوں،انگیٹھیوں سمیت دیگر اشیاء کی خریداری میں تیزی Pakistan EidAlAdha EidulAzha2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نماز عید ادا کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگنماز عید ادا کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »